pti tiger

pti tiger Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from pti tiger, Political Party, Multan.

24/02/2024
ایک صحافی جسے حق و سچ بولنے کی پاداش میں غیر قانونی طور پر گرفتار کیا گیا اور کئی دن گزر جانے کے باوجود اب تک لاپتہ ہے، ...
07/06/2023

ایک صحافی جسے حق و سچ بولنے کی پاداش میں غیر قانونی طور پر گرفتار کیا گیا اور کئی دن گزر جانے کے باوجود اب تک لاپتہ ہے، آخر کہاں ہے

سمیع ابراہیم اور عمران ریاض کئی دن سے لاپتہ ہیں اور عدالت کے حکم کے باوجود انھیں پیش نہیں کیا گیا،ان کا قصور صرف یہ ہے ک...
27/05/2023

سمیع ابراہیم اور عمران ریاض کئی دن سے لاپتہ ہیں اور عدالت کے حکم کے باوجود انھیں پیش نہیں کیا گیا،ان کا قصور صرف یہ ہے کہ حق کے لیے آواز اٹھاتے ہیں۔

عوام فیصلہ کر چکی ہے کہ ووٹ صرف حقیقی آزادی کے لیے ووٹ صرف عمران خان کے لیے اور عوام ناقابل شکست ہے۔
26/05/2023

عوام فیصلہ کر چکی ہے کہ ووٹ صرف حقیقی آزادی کے لیے ووٹ صرف عمران خان کے لیے
اور عوام ناقابل شکست ہے۔

‏جس کو بھی تحریک انصاف کا ٹکٹ دونگا وہ انشاءاللہ جیتے گا۔ عمران خان
25/05/2023

‏جس کو بھی تحریک انصاف کا ٹکٹ دونگا وہ انشاءاللہ جیتے گا۔ عمران خان

عمران ریاض خان پاکستان کا بہادر بیٹا جس کا جرم صرف پاکستان کی عوام کے بنیادی حقوق کے لیے آواز اٹھانا ہے اور اسی جرم میں ...
20/05/2023

عمران ریاض خان پاکستان کا بہادر بیٹا جس کا جرم صرف پاکستان کی عوام کے بنیادی حقوق کے لیے آواز اٹھانا ہے اور اسی جرم میں وہ کئی دنوں سے لاپتہ ہے پوری قوم کا یہ مطالبہ ہے کہ قوم کے اس بیٹے کو فوراً رہا کیا جائے۔

Address

Multan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when pti tiger posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share