Rescue 1122 Kabirwala

Rescue 1122 Kabirwala Public Safety is our Mission!!!

10/04/2026
11/01/2026

ایکسیڈنٹ چند لمحوں میں کیسے زندگی بدل دیتا ہے

11/01/2026
پی ڈی ایم اے پنجاب کی جانب سے سیلابی الرٹ جاریدریائے چناب اور جہلم میں 28 تا 31 جولائی کے دوران معمولی تا درمیانے درجے ک...
27/07/2025

پی ڈی ایم اے پنجاب کی جانب سے سیلابی الرٹ جاری
دریائے چناب اور جہلم میں 28 تا 31 جولائی کے دوران معمولی تا درمیانے درجے کے سیلاب کا خدشہ، جبکہ ڈیرہ غازی خان کے پہاڑی ندی نالوں میں 30 جولائی تک اچانک طغیانی (فلیش فلڈنگ) کا امکان ہے۔

تمام ضلعی انتظامیہ کو ہدایت کی گئی ہے کہ ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے عملہ، ریسکیو ٹیمیں، خوراک، ادویات، ٹرانسپورٹ اور دیگر ضروری وسائل فوری طور پر مہیا کیے جائیں۔

ایمرجنسی کی صورت میں1122 پر فوری رابطہ کریں

Address

Multan Road THQ HOSPITAL
Multan
60000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rescue 1122 Kabirwala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Rescue 1122 Kabirwala:

Share