Astheticsbyehsan

Astheticsbyehsan - وہ میری تنہائیوں سے واقف تھا
وہ میرے ساتھ ایسا تو نہ کرتا

13/06/2026

13/06/2026
13/06/2026

کیا یہ تکلیف دہ بات نہیں ہے۔؟
کہ فون میں سینکڑوں کنٹیکٹ نمبر ہونے کے باوجود بھی آپ اپنی تکلیف میں اکیلے ہیں
آپ کسی کو یہ نہیں کہہ سکتے کے میں تکلیف میں ہوں۔
شاید یہی زندگی ہے۔

دنیا کی اس سرکس نما زندگی میں میاں منافقت سب سے بڑا تماشہ ہے
08/06/2026

دنیا کی اس سرکس نما زندگی میں
میاں منافقت سب سے بڑا تماشہ ہے

‏میری مٹی کے مُقدر میں ، کوئی چاک نہیںمُجھ پہ محنت نہ کرو ، کوزہ گرو! سو جاؤ
04/06/2026

‏میری مٹی کے مُقدر میں ، کوئی چاک نہیں
مُجھ پہ محنت نہ کرو ، کوزہ گرو! سو جاؤ

*انسان کتنا ہی سیدھا اور نیک کیوں نہ ہو، اگر اس کا عکس دکھانے والا ٹیڑھا اور بددیانت ہو تو حقیقت بگڑ جاتی ہے۔ اس لیے ہر ...
03/06/2026

*انسان کتنا ہی سیدھا اور نیک کیوں نہ ہو، اگر اس کا عکس دکھانے والا ٹیڑھا اور بددیانت ہو تو حقیقت بگڑ جاتی ہے۔ اس لیے ہر سنی سنائی بات پر یقین مت کرو، کیونکہ آئینہ صاف نہ ہو تو عکس بھی مسخ ہو جاتا ہے.

02/06/2026

anyone from karachi dm me..

کوئی تو تیری محبت کی گواہی ٹھہرےتُو مرے بعد کسی ایک کا پورا ہو __جا.
02/06/2026

کوئی تو تیری محبت کی گواہی ٹھہرے
تُو مرے بعد کسی ایک کا پورا ہو __جا.

Address

Multan
6600

Telephone

+923316944462

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Astheticsbyehsan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Astheticsbyehsan:

Share