Weather World

Weather World Weather Forcast

محکمہ موسمیات پاکستان نے مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی
23/01/2026

محکمہ موسمیات پاکستان نے مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی

سرگودھا  اور میانوالی اور چکوال کے علاقے اس وقت بارش کی لپیٹ میں ہیں۔
22/01/2026

سرگودھا اور میانوالی اور چکوال کے علاقے اس وقت بارش کی لپیٹ میں ہیں۔

آپ اس وقت دیکھ سکتے ہیں کہ بادلوں کی موومنٹ جنوبی پنجاب میں داخل ہو رہی ہے تیاری کر لیں آج دوپہر یا شام سے بارش شروع ہون...
21/01/2026

آپ اس وقت دیکھ سکتے ہیں کہ بادلوں کی موومنٹ جنوبی پنجاب میں داخل ہو رہی ہے تیاری کر لیں آج دوپہر یا شام سے بارش شروع ہونے کا قوی امکان ہے ۔

21/01/2026

جنوبی پنجاب سمیت ملتان میں سردی کی نئی اور آخری تگڑی لہر کا آغاز کل ہوگا

16/12/2025

*آج رات کل صبح جنوبی پنجاب کے زیادہ تر علاقوں میں شدید دھند پڑنے کا امکان حد نگاہ صفر تک ھونے کی توقع*
*وسطی پنجاب میں دھند کی صورتحال کچھ بہتر رہے گی*

28/09/2025

I got over 500 reactions on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

09/09/2025

ملتان سے مظفر گڑھ روڈ (شیر شاہ روڈ) پل دریائے چناب ٹریفک کی آمد رفت کے لیے بند کر دیا گیا
۔
ملتان ، بہاولپور بائی پاس چوک ، ناگ شاہ چوک ، نواب ہوٹل ، پل چناب دونوں اطراف اور مظفر گڑھ سے ٹریفک کو ڈائیورشن دی گئی ہے

ملتان سے مظفر گڑھ ، ڈی جی خان والے شہری موٹروے ملتان سے سکھر کا راستہ استعمال کریں ، ٹریفک پولیس

07/09/2025

شہر کو فلڈ کی وجہ سے خالی کرنے کا میسج ملا ہے۔
براہ مہربانی سب لوگ جلال پور پیر والا کو خالی کر دیں اور محفوظ مقام پر منتقل ہوجائیں یا گورنمنٹ کی طرف سے بنائے گئے ریلیف کیمپ میں چلے جائیں۔

منجانب ایس ایچ او تھانہ سٹی جلال پور ملتان

07/09/2025

جلال پور پیر والا شہر میں بھی سیلاب کا خطرہ

Address

Multan

Telephone

+601163848489

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Weather World posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share