Horticulture Agency, Multan

Horticulture Agency, Multan Official page Horticulture Agency Multan

06/08/2026
ایم ڈی ہارٹی کلچر ایجنسی ملتان سید وسیم حسن نے آزادی شجرکاری مہم کے سلسلے میں پر شہر کی گرین بیلٹس پر درخت لگائے۔ آج مزی...
05/08/2026

ایم ڈی ہارٹی کلچر ایجنسی ملتان سید وسیم حسن نے آزادی شجرکاری مہم کے سلسلے میں پر شہر کی گرین بیلٹس پر درخت لگائے۔ آج مزید پانچ سو سے زائد سایہ دار درختوں کی شجرکاری مکمل کر لی گئی۔ جن میں پلکن، ارجن،بکائن ٹرمینیلیا اور دیگر مقامی سایہ دار درخت شامل ہیں۔ ہیڈ محمد والا نواب پور روڈ پر میانواکی جنگل اور بہاولپور بائی پاس تا وہاڑی چوک پر سایہ دار درخت لگائے گئے ہیں۔ شجرکاری کا سلسلہ رواں ماہ جاری رہے گا۔ ہزاروں کی تعداد میں سایہ دار درخت شہر کی معروف شاہراہوں اور گرین بیلٹس پر لگائیں جا رہے ہیں

مون سون شجرکاری کے سلسلے میں اولڈ شجاع آباد روڑ گرین بیلٹ پر پچاس سے زائد سایہ دار درختوں کی شجرکاری مکمل کر لی گئی۔ایم ...
03/08/2026

مون سون شجرکاری کے سلسلے میں اولڈ شجاع آباد روڑ گرین بیلٹ پر پچاس سے زائد سایہ دار درختوں کی شجرکاری مکمل کر لی گئی۔ایم ڈی ہارٹی کلچر ایجنسی ملتان سید وسیم حسن نے درخت لگائے اور دعا مانگی۔اولڈ شجاع آباد روڑ پر ایک سو پچاس سے زائد درختوں کی شجرکاری مکمل کر لی گئی۔

ہارٹی کلچر ایجنسی ملتان کا چوتھا بورڈز آف ڈائریکٹرز کا اجلاس۔1094 ملین  کا بجٹ متفقہ طور پرمنظور کر لیا گیا۔ایم ڈی ہارٹی...
31/07/2026

ہارٹی کلچر ایجنسی ملتان کا چوتھا بورڈز آف ڈائریکٹرز کا اجلاس۔1094 ملین کا بجٹ متفقہ طور پرمنظور کر لیا گیا۔ایم ڈی ہارٹی کلچر ایجنسی ملتان سید وسیم حسن نے صدارت کی۔ہاؤسنگ، پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ، فنانس،ڈی جی پنجاب اور ڈپٹی کمشنر آفس کے نمائندے اور ڈائریکٹر ایڈمن اینڈ فنانس محمد ندیم ملک بھی موجود تھے.ادارے کی سیلف انکم میں اضافے کے لیے رواں ماہ بھرپور اقدامات کیے جائیں گے۔شہر کی خوبصورتی میں اضافے بارے مربوط حکمت عملی تیار کی گئی ہے۔شجرکاری بارے ہنگامی اقدامات کیے جائیں گے۔ادارے کے استحکام کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے. کمشنر ملتان کی سربراہی میں ادارے میں انتظامی امور کو بہتر بنایا ہے۔شاہ شمس پارک اور جناح پارک کو بہترین حالت میں بحال کرنے کی بھرپور کوشش کر رہے ہیں۔ پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت شہر کو خوبصورت بنایا جا رہا ہے۔

Address

PHA Complex, Near MDA Chowk
Multan

Opening Hours

Monday 09:00 - 16:00
Tuesday 09:00 - 16:00
Wednesday 09:00 - 16:00
Thursday 09:00 - 16:00
Friday 09:00 - 13:00
Saturday 09:00 - 16:00

Telephone

+92619200544

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Horticulture Agency, Multan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Horticulture Agency, Multan:

Shortcuts

Share