Kalrou House Media Cell

Kalrou House Media Cell Kalrou House Media Cell PP 213 UC 92

خدمت میں عظمتپی پی 213 پی پی 268کالرو گروپ کی مرکزی قیادت ڈاکٹر ملک اختر علی کالرو کی بستی اڑوکہ آمد ۔ محمد قاسم بدھیچہ ...
26/08/2026

خدمت میں عظمت
پی پی 213 پی پی 268

کالرو گروپ کی مرکزی قیادت ڈاکٹر ملک اختر علی کالرو کی بستی اڑوکہ آمد ۔ محمد قاسم بدھیچہ کے چچا منظور حسین بدھیچہ کی نماز جنازہ میں شرکت ۔ مرحوم کے درجات کی بلندی اور پسماندگان کے لئے صبر کی دعا کی ۔

منجانب: کالرو ہاؤس میڈیا سیل

خدمت میں عظمتپی پی 213 پی پی 268کالرو گروپ کی مرکزی قیادت ڈاکٹر ملک اختر علی کالرو کی مہر محمد قاسم تھراج ایڈووکیٹ کی رہ...
26/08/2026

خدمت میں عظمت
پی پی 213 پی پی 268

کالرو گروپ کی مرکزی قیادت ڈاکٹر ملک اختر علی کالرو کی مہر محمد قاسم تھراج ایڈووکیٹ کی رہائش گاہ یونین کونسل عنائیت پور مہوٹہ آمد ۔ محفل میلاد کی تقریب میں شرکت ۔ قومی یک جہتی ملکی سلامتی اور لوگوں کی خوشحالی کے لئے دعا کی ۔

منجانب: کالرو ہاؤس میڈیا سیل

خدمت میں عظمتپی پی 213 پی پی 268ملک جمعہ خان جوئیہ کی طرف سے کالرو گروپ کی مرکزی قیادت ڈاکٹر ملک اختر علی کالرو ملک مظہر...
26/08/2026

خدمت میں عظمت
پی پی 213 پی پی 268

ملک جمعہ خان جوئیہ کی طرف سے کالرو گروپ کی مرکزی قیادت ڈاکٹر ملک اختر علی کالرو ملک مظہر پہوڑ ملک اشفاق کالرو ملک بلال کالرو ملک مجاہد فیاض کالرو رانا مزمل و عامر جوئیہ کو مظفر گڑھ شہر کے مقامی دل پسند ہوٹل میں چائے کی دعوت ۔

منجانب: کالرو ہاؤس میڈیا سیل

خدمت میں عظمتپی پی 213 پی پی 268کالرو گروپ کی مرکزی قیادت ڈاکٹر ملک اختر علی کالرو کی ڈی ایچ اے ملتان میں آمد ۔ اپنے محت...
26/08/2026

خدمت میں عظمت
پی پی 213 پی پی 268

کالرو گروپ کی مرکزی قیادت ڈاکٹر ملک اختر علی کالرو کی ڈی ایچ اے ملتان میں آمد ۔ اپنے محترم بھائی ملک ظہور حسین مہے کی طرف سے منعقدہ سالانہ محفل میلاد کی تقریب میں شرکت کی ۔

منجانب: کالرو ہاؤس میڈیا سیل

خدمت میں عظمتپی پی 213 پی پی 268کالرو گروپ کی مرکزی قیادت ڈاکٹر ملک اختر علی کالرو کی یو سی جھوک وینس آمد ۔ مھر اقبال چا...
26/08/2026

خدمت میں عظمت
پی پی 213 پی پی 268

کالرو گروپ کی مرکزی قیادت ڈاکٹر ملک اختر علی کالرو کی یو سی جھوک وینس آمد ۔ مھر اقبال چاون کی عیادت اور صحت کاملہ کی دعا کی ۔

منجانب: کالرو ہاؤس میڈیا سیل

خدمت میں عظمتپی پی 213 پی پی 268کالرو گروپ کی مرکزی قیادت ڈاکٹر ملک اختر علی کالرو کی یو سی پنج کوہہ آمد ۔ ملک اللہ بخش ...
26/08/2026

خدمت میں عظمت
پی پی 213 پی پی 268

کالرو گروپ کی مرکزی قیادت ڈاکٹر ملک اختر علی کالرو کی یو سی پنج کوہہ آمد ۔ ملک اللہ بخش بپی کی وفات پر اظہار افسوس اور فاتحہ خوانی ۔ مرحوم کے درجات کی بلندی اور پسماندگان کے لئے صبر کی دعا کی ۔

منجانب: کالرو ہاؤس میڈیا سیل

خدمت میں عظمتپی پی 213 پی پی 268کالرو گروپ کی مرکزی قیادت ڈاکٹر ملک اختر علی کالرو کی یو سی جھوک وینس آمد ۔ مہر اکرام چا...
26/08/2026

خدمت میں عظمت
پی پی 213 پی پی 268

کالرو گروپ کی مرکزی قیادت ڈاکٹر ملک اختر علی کالرو کی یو سی جھوک وینس آمد ۔ مہر اکرام چاون کی ہمشیرہ اور پھوپھی کی وفات پر تعزیت اور فاتحہ خوانی ۔ مرحومین کے درجات کی بلندی اور پسماندگان کے لئے صبر کی دعا کی ۔

منجانب: کالرو ہاؤس میڈیا سیل

خدمت میں عظمتپی پی 213 پی پی 268کالرو گروپ کی مرکزی قیادت ڈاکٹر ملک اختر علی کالرو کی یو سی بن بوسن آمد ۔ ملک حاجی عالی ...
26/08/2026

خدمت میں عظمت
پی پی 213 پی پی 268

کالرو گروپ کی مرکزی قیادت ڈاکٹر ملک اختر علی کالرو کی یو سی بن بوسن آمد ۔ ملک حاجی عالی شیر بوسن کے بھتیجے کی وفات پر اظہار افسوس اور فاتحہ خوانی ۔ مرحوم کے درجات کی بلندی اور پسماندگان کے لئے صبر کی دعا کی ۔

منجانب: کالرو ہاؤس میڈیا سیل

خدمت میں عظمتپی پی 213 پی پی 268کالرو گروپ کی مرکزی قیادت ڈاکٹر ملک اختر علی کالرو ہمراہ ملک اشفاق کالرو ملک مجاہد فیاض ...
26/08/2026

خدمت میں عظمت
پی پی 213 پی پی 268

کالرو گروپ کی مرکزی قیادت ڈاکٹر ملک اختر علی کالرو ہمراہ ملک اشفاق کالرو ملک مجاہد فیاض کالرو و عامر جوئیہ کی ملک غلام قادر نوناری و ملک طارق نوناری کے عزیزان کی دعوت ولیمہ میں شرکت ۔

منجانب: کالرو ہاؤس میڈیا سیل

خدمت میں عظمتپی پی 213 پی پی 268ملک مظہر پہوڑ صدر پاکستان پیپلز پارٹی ضلع مظفر گڑھ کی خصوصی دعوت پر کالرو گروپ کی مرکزی ...
26/08/2026

خدمت میں عظمت
پی پی 213 پی پی 268

ملک مظہر پہوڑ صدر پاکستان پیپلز پارٹی ضلع مظفر گڑھ کی خصوصی دعوت پر کالرو گروپ کی مرکزی قیادت ڈاکٹر ملک اختر علی کالرو ہمراہ ملک اشفاق کالرو ملک مجاہد فیاض کالرو ملک بلال کالرو و محمد عامر جوئیہ کی کرکٹ ٹورنامنٹ کی تقسیم انعامات تقریب میں شرکت ۔ عزت افزائی پر ٹورنامنٹ کے منتظمین اور شرکآ کا شکریہ ادا کیا ۔

منجانب: کالرو ہاؤس میڈیا سیل

Address

Multan
66000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kalrou House Media Cell posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Kalrou House Media Cell:

Shortcuts

Share