Insaf Students Federation Multan (Official)

Insaf Students Federation Multan (Official) ✔ Official Page © of Insaf Student Federation Multan. This group is for members/Supporters of Insaf Student Federation - ISF.

ISF is the student wing of Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI). ISF shall work to promote the message of PTI to bring judicial and social justice in Pakistan. ISF will raise awareness about issues of national importance and will collectively work to find solutions. ISF is a peaceful student organization and we belive in raising our voice for our rights in a peaceful manner. Lets work together and be pa

rt of this movement. ISF is your Federation, your Movement, your Platform! Whilst establishing the rule of law and ensuring protection of human rights through an independent and honest judiciary, strive for the social development and economic prosperity of our citizens, especially the poor and underprivileged masses. "People tell me 'We agree with what you say and support you!', but they are never to be found on the field. I need people who will join in our struggle and be found in the middle of it - not sit-at-home activists!" -- Imran Khan, Chairman PTI

 طلبہ سیاست کا یوم سیاہ۔ہم تحریک انصاف کی حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ طلبہ یونین سے پابندی ہٹا کر جلد از جلد الیکشنز کرو...
09/02/2019


طلبہ سیاست کا یوم سیاہ۔
ہم تحریک انصاف کی حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ طلبہ یونین سے پابندی ہٹا کر جلد از جلد الیکشنز کروا ئے
جا ئیں تاکہ پاکستانی جمہوریت جو اس وقت بانجھ پن کا شکار ہے صاحب اولاد ہو سکے۔
میں 10سال طلبہ سیاست سے منسلک ہونے اور اپنے ذاتی مشاہدہ کی بنیاد پر بڑے وثوق سے کہہ سکتاہوں کہ اگر کچھ اصول و ضوابط طے کر کے طلبہ یونین کو بحال کیا جاۓ تو پاکستان کی سیاست میں انقلاب برپا ہو سکتا ہے۔

گلریز اقبال صدر ISF پنجاب

16/11/2016

عمران خان صاحب
پاکستان کی سیاست میں آنے کا شکریہ
اور نوجوانوں کو سیاسی شعور دینے کا شکریہ
صد شکریہ عمران خان
ان لٹیرے شریفوں کے مکروہ چہروں سے نقاب تار تار کرنے کا شکریہ
شکریہ عمران خان ان مذھب کے بیوپاریوں کی منافقت اور ریاکاری کے پردے چاک کرنے کا شکریہ ۔
شکریہ عمران خان
صد شکریہ عمران خان

14/11/2016

بھارتی فورس کی بھمبھر سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ پاک آرمی کے7جوان شہید

30/10/2016
29/10/2016

میرے ٹائیگرز آپ نے گرفتاری نہیں دینی، آپ نے ہر صورت 2 نومبر کو اسلام آباد پہنچنا ہے. جب تک احتساب نہیں ہوگا، نواز شریف کا پیچھا نہیں چوروں گا
عمران خان❤❤

06/07/2016

نماز عید کی ادائیگی کے بعد چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی میڈیا سے گفتگو

06/07/2016

تمام دوست احباب کو عید مبارک
اللہ پاک آپ سب کو ڈھیر ساری خوشیاں عطا فرمائے
اور اپنی حفظ و امان میں رکھے

ایسا لیڈر پاکستان کی تاریخ میں کبھی آیا نہ آے گا. جو شہرت کی بلندیوں پر بھی انسانیت اور سادگی کا دامن نہیں چھوڑتا. اللّہ...
28/06/2016

ایسا لیڈر پاکستان کی تاریخ میں کبھی آیا نہ آے گا. جو شہرت کی بلندیوں پر بھی انسانیت اور سادگی کا دامن نہیں چھوڑتا. اللّہ عمران خان کو اپنی حفظ و امان میں رکھے.
آمین

22/06/2016

بھر دو جھولی میری یا محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم
میں تو نہ جاوں گا خالی

اناللہ و انا علیہ راجعون ۔اور آج فن کے ایک باب کا خاتمہ ہوا ۔اللہ پاک انکے درجات بلند فرمائے اور انکی مغفرت فرمائے ۔اور ...
22/06/2016

اناللہ و انا علیہ راجعون ۔
اور آج فن کے ایک باب کا خاتمہ ہوا ۔
اللہ پاک انکے درجات بلند فرمائے اور انکی مغفرت فرمائے ۔
اور پاکستان کا امن تباہ کرنے والوں کو تباہ و برباد کر دے

Address

Multan
60000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insaf Students Federation Multan (Official) posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Insaf Students Federation Multan (Official):

Share