Rana Anas Sajjad

Rana Anas Sajjad Proud Pakistani | Pakistan People’s Party ایمان ، یقین ، عشق ، عزت ، عبادت!

11/04/2026
11/04/2026

*کوئی مال کا طلبگار ہے، کوئی اولاد کی🥺 تمنا لیے بیٹھا ہے، کوئی شفا مانگتا ہے اور کوئی دل کے بوجھ ہلکے 🥀ہونے کی دعا کرتا ہے، کسی کی زبان بندی ہے، کوئی مایوسی میں پکار رہا ہے، کوئی عربی میں التجا کرتا ہے اور کوئی انگریزی میں گڑگڑاتا 😔ہے لیکن وہ رب!! نہ آوازوں کے ہجوم سے الجھتا ہے، نہ زبانوں کے فرق 🥹سے پریشان ہوتا ہے۔ وہ سب کی سنتا ہے اور اتنا کریم ہے کہ کسی کو بھی خالی نہیں لوٹاتا! وہی سب سے بہترین سننے والا، سب سے بہتر قبول کرنے والا اور سب سے عظیم رب ہے! 🥹🤍🫀*

11/04/2026
11/04/2026

⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲

🇵🇰 *آج کا کیلنڈر* 🌤

🔖 *22 شوال 1447ھ* 💎
🔖 *11 اپریل 2026ء* 💎
🔖 *29 چیت 2083ب* 💎

🌄 *بروز ہفتہ Saturday* 🌄

☘️ *خاتم النبیین ﷺ!*
🔹 *نبی ﷺ نے فرمایا:’’میں محمد ہوں، میں احمد ہوں، میں ماحی (مٹانے والا) ہوں، میرے ذریعے سے اللہ تعالیٰ کفر مٹا دے گا، میں حاشر (جمع کرنے والا) ہوں، لوگوں کو میرے پیچھے حشر کے میدان میں لایا جائے گا اور میں عاقب (آخر میں آنے والا) ہوں اور عاقب وہ ہوتا ہے جس کے بعد کوئی نبی نہ ہو۔‘‘*🔹
📗«صحیح مسلم-6105»

Address

PP/218
Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rana Anas Sajjad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share