Captan k Tiger

Captan k Tiger PTI Tiger

Iran Americans war
02/04/2026

Iran Americans war

28/03/2026

بریکنگ نیوز 🚨
پی ٹی آئی آفیشل نے قاسم کے اقوامِ متحدہ میں خطاب کی ویڈیو اردو سب ٹائٹلز کے ساتھ جاری کر دی۔
اسکو پھیلائیں 🛑 کیوںکہ عناصر اس بیان کو توڑ مڑوڑ کر پھیلا رہا ہے
Fy Seemabia Tahir Ali Muhammad Khan Imran Khan Siasat.pk Imran Khan Every Day Réel média

11/05/2025

مودی کی 🇮🇱والی ہوتے ہوے

24/04/2025

13/12/2024

16/11/2024
Siasat.pk
14/11/2024

Siasat.pk

28/09/2024

شیخ وقاص اکرم:

"عمران خان کی رہائی کے لیے دو ہی آپشن ہیں ایک یہ کہ عدالتیں آزادی سے فیصلہ کریں اور تمام جعلی کیس اڑا دیں۔۔
جبکہ دوسرا یہ کہ ہم شدید عوامی دباؤ پیدا کر دیں۔۔
جبکہ تیسرا آپشن جو نہ عمران خان کو قبول ہے اور اور نہ ہی ہم سب کو۔۔ وہ ہے مذاکرات کے ذریعے خان باہر نکلے۔۔
عمران خان کی رہائی کے لیے جس لیول کے احتجاج کی ضرورت ہے۔۔ بھرپور فسطائیت کے سبب ہم اس لیول تک احتجاج نہیں کر پائے۔۔ لیکن اب ہم احتجاج کا دائرہ کار وسیع کر رہے ہیں۔۔
پاکستان تحریک انصاف نے اپنے سارے کے سارے ایم این ایز کو احتجاج کرنے سے مستثنیٰ قرار دے دیا۔۔ ہم بلکل یہ نہیں چاہتے کہ ہمارے ایم این ایز کو احتجاج کے دوران گرفتار کر لیا جائے۔۔ (اور دوران حراست انکو آئینی ترامیم میں ووٹ کیلئے مجبور کیا جائے)۔۔ ہم نہیں چاہتے کہ این این ایز محفوظ مقامات سے باہر نکلیں۔۔ اس لیے ہم نے سارے ایم این ایز کو احتجاج سے مستثنیٰ قرار دیا ہے۔۔
ہم نے احتجاج کے لیے ایم پی اے کے یونٹس کا انتخاب کیا ہے۔۔ ہدایات ہیں کہ ہر حلقے سے ایم پی اے لوگ لے کر آئیں۔۔ اور یوتھ کو زیادہ سے زیادہ ایکٹو کریں۔۔
پنجاب میں گرفتاریاں شروع ہو چکی ہیں۔۔ ہمارے بہت سے لوگ پہنچ چکے ہیں۔۔ ایک پوائنٹ کا انتخاب کر رہے ہیں۔۔ وہاں سے ایک ساتھ 2 بجے لیاقت باغ کی طرف روانگی کریں گے ۔ اس دوران چاہے گرفتاریاں ہوں یا شیلنگ۔۔ ہم لیاقت باغ پہنچیں گے"۔

Follow me ☝️🇧🇫👈ماشاءاللہ کے بغیر کوئی بی نہ گزرے اج کی خوبصورت تصویر ماشاءاللّٰہخُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیج...
23/09/2024

Follow me ☝️🇧🇫👈
ماشاءاللہ کے بغیر کوئی بی نہ گزرے اج کی خوبصورت
تصویر ماشاءاللّٰہ
خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸

‏اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🖤.
























.










Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈


❤❤❤❤❤


20/09/2024

لاہور جلسے کی اجازت مل گئی۔۔!!!
جلو پارک میں۔۔!!!

جگہ فائنل ہوچکی۔۔ اس لیے اس پر مزید بحث کرنے کا کوئی فائدہ نہیں کہ یہ جگہ ٹھیک نہیں۔۔ فلاں جگہ ہونا چاہیے تھا۔۔ وغیرہ وغیرہ۔۔

اسکے بجائے اس بات پر فوکس کریں کہ۔۔ جلسہ کامیاب کرنا ہے کسی بھی طرح۔۔ اس میں ہم نے کیا کردار ادا کرنا ہے۔۔

اسلام آباد کا جلسہ شہر سے بالکل باہر تھا۔۔ لیکن ہم نے تاریخی جلسہ کیا۔۔ لاہور والا جلسہ اس سے بھی بڑا ہوگا۔۔ ان شاء اللہ۔۔

جگہ جو بھی۔۔ اسکی اہمیت نہیں۔۔ اہمیت جنون کی ہے۔۔ جسکی ہمارے پاس کوئی کمی نہیں۔۔

اسلیے سارا فوکس اب جلسے پر رکھیں۔۔!!!

نعمان حبیب چوہان

Address

Multan
CLUB1234

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Captan k Tiger posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share