Child Protection & Welfare Bureau Multan

Child Protection & Welfare Bureau Multan CPWB Home Department Government of the Punjab (Pakistan)
For the Protection of Destitute and Neglected Children

September 5, 2026Media Coverage
05/09/2026

September 5, 2026
Media Coverage

September 2, 2026 Print Media Coverage
02/09/2026

September 2, 2026
Print Media Coverage

September 1, 2026Print Media Coverage
01/09/2026

September 1, 2026
Print Media Coverage

یکم ستمبر 2026چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو ملتان کا ریسکیو آپریشن گھر سے بھاگا گمشدہ بچہ حفاظتی تحویل میں لے لیا گی...
01/09/2026

یکم ستمبر 2026
چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو ملتان کا ریسکیو آپریشن گھر سے بھاگا گمشدہ بچہ حفاظتی تحویل میں لے لیا گیا

چئیر پرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کی ہدایت پر ریسکیو آپریشن چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو نے گھر سے بھاگا گمشدہ 10 سالہ بچہ حفاظتی تحویل میں لے لیا 10 سالہ فراز ولد اقبال کو بذریعہ چائلڈ ہیلپ لائن 1121 کال نادرن بائی پاس چوک سے حفاظتی تحویل میں لیا گیا بچے کو چائلڈ پروٹیکشن بیورو سنٹر منتقل کر دیا گیا ہے چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی جانب سے بچے کے لواحقین کی تلاش جاری ہے لواحقین چائلڈ پروٹیکشن بیورو یا چائلڈ ہیلپ لائن 1121 پر رابطہ کریں

August 31, 2026 Print Media Coverage
31/08/2026

August 31, 2026
Print Media Coverage

August 30, 2026 Print Media Coverage
30/08/2026

August 30, 2026
Print Media Coverage

29/08/2026

29 اگست 2026
چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو ملتان کی جانب سے گھر سے بھاگا گمشدہ بچہ ورثاء کی تلاش کے بعد والدہ کے حوالے کر دیا گیا 10 سالہ واجد ولد اکرم کو قطب پور کے علاقے سے حفاظتی تحویل میں لیا گیا تھا بچے کو چائلڈ پروٹیکشن بیورو شعبہ فیملی ٹریسنگ اینڈ فالو اپ ٹیم کی جانب سے بذریعہ فیلڈ آپریشن بچے کے گھر اڈہ بم موڑ جلالپور پیر والا والدہ ثمینہ بی بی کے حوالے کیا گیا چئیر پرسن سارہ احمد کی ہدایت پر گھر سے بھاگے اور گمشدہ بچوں کو والدین سے ملوانا چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی اولین ترجیح ہے بچے کی والدہ نے چائلڈ پروٹیکشن بیورو حکام کا شکریہ ادا کیا.

August 29, 2026Print Media Coverage
29/08/2026

August 29, 2026
Print Media Coverage

August 28, 2026 Print Media Coverage
28/08/2026

August 28, 2026
Print Media Coverage

28 اگست 2026 ماہ ربیع الاول عید میلادالنبی ﷺ چائلڈ پروٹیکشن بیورو ملتان آفس میں محفل میلاد کا انعقاد ماہ ربیع الاول عید ...
28/08/2026

28 اگست 2026
ماہ ربیع الاول عید میلادالنبی ﷺ چائلڈ پروٹیکشن بیورو ملتان آفس میں محفل میلاد کا انعقاد

ماہ ربیع الاول عید میلاد النبی ﷺ چئیرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو پنجاب سارہ احمد کی ہدایت پر چائلڈ پروٹیکشن بیورو ملتان میں محفل میلاد کا انعقاد کیا گیا محفل میلاد میں ڈسٹرکٹ انچارج چائلڈ پروٹیکشن بیورو شفاعت ظفر بیورو میں رہائش پذیر بچوں آفیسرز اور سٹاف نے شرکت کی ادارے میں رہائش پذیر بچوں محمد وقار اور شہباز نے تلاوت قرآن پاک اور حمد باری تعالیٰ سے محفل میلاد کا آغاز کیا محفل میلاد میں بچوں اقبال موسی، مزمل، عمران، امجد،سیلمان، احسن، سفیان، مزمل اظہر، جون علی، عبدالرحمن، ایان اور دیگر نے حضورﷺ کی شان اقدس میں گلہائے عقیدت کا نذرانہ پیش کیا چائلڈ پروٹیکشن بیورو سٹاف نے بھی حضرت محمد ﷺ کی شان میں نعتیہ کلام پیش کیے محفل میلاد کے موقع پر ملک و قوم کی سلامتی کے لئے خصوصی دعا بھی کی گئی محفل میلاد کے پُر مسرت موقع پر ڈسٹرکٹ انچارج چائلڈ پروٹیکشن بیورو شفاعت ظفر اور دیگر شرکاء نے کہا کہ حضرت محمد ﷺ کی حیات مبارکہ ہمارے لئے مشعل راہ ہے ان کی تعلیمات پر عمل پیرا ہوکر ہم زندگی اور آخرت میں کامیابی حاصل کر سکتے ہیں انہوں نے کہا کہ حضرت محمدﷺ سے عشق ہم سب کے ایمان کا لازمی حصہ ہے نبی ﷺ کی تعلیمات پر عمل پیر ا ہو کرہی دنیا وآخرت مین کامیابی ملتی ہے نبی ﷺ کی تعلیمات کے مطابق چائلڈ پروٹیکشن بیورو میں مقیم بچوں کی تربیت کی جارہی ہے

Address

Near New Judicial Complex Deharr Chowk (Matti Tal Road) Northern By Pass
Multan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Child Protection & Welfare Bureau Multan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Child Protection & Welfare Bureau Multan:

Shortcuts

Share