25/08/2026
🌙✨ سیرتِ نبی ﷺ کانفرنس ✨🌙
رحمتِ عالم ﷺ — Healing Hearts, Illuminating Souls, Uniting Humanity
ہے وظیفہ میرا اُن ﷺ پر درود و سلام
یوں شب و روز لیا کرتا ہوں محبوب ﷺ کا نام
🌹 وہ ﷺ جو آئے تو دنیا کو روشنی دے گئے
🌹 دلوں کو عشقِ محمد ﷺ کی روشنی دے گئے
💫 سیرتِ طیبہ ﷺ ہمارے لیے محبت، امن، اخوت، برداشت اور انسانیت کا عظیم درس ہے۔
🏫 Govt. Associate College for Women, Qadir Pur Ran, Multan
میں سیرتِ نبی ﷺ کانفرنس کے انعقاد کے ذریعے طلبہ و طالبات میں عشقِ رسول ﷺ، اخلاقِ حسنہ اور اسوۂ حسنہ ﷺ کو اجاگر کرنے کے عزم کے ساتھ اس بابرکت پیغام کو عام کرنے کی کاوش کی جا رہی ہے۔
🌸 آئیے! سیرتِ مصطفیٰ ﷺ کو صرف پڑھیں نہیں، بلکہ اپنی زندگی کا حصہ بنائیں۔
درود و سلام ہو تاجدارِ مدینہ حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ پر۔ 🤍🌹