Multan With MNS

Multan With MNS Political

05/08/2026

آپ لوگ کراچی آ کر تو دیکھیں، میں لاہور کل آیا مجھے یقین نہیں آ رہا تھا آج ماشاءاللہ لاہور دبئی کی ٹکر پر کھڑا ہے ،میں تو کہوں گا نواز شریف صاحب کو کہ وہ اپنی بیٹی کو کراچی بھیجیں تھوڑی دنوں کے لیے شاید وہ کراچی کو ٹھیک کردیں۔

وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر قلعہ کہنہ قاسم پبلک لائبریری کے احاطے میں جدید کیفے کی تعمیر آخری مراحل میں داخل یہ...
04/08/2026

وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر قلعہ کہنہ قاسم پبلک لائبریری کے احاطے میں جدید کیفے کی تعمیر آخری مراحل میں داخل

یہ خوبصورت کیفے بیک وقت تقریباً 150 افراد کے بیٹھنے کی گنجائش رکھے گا، جبکہ اس کے ساتھ ہی وسیع پارکنگ کی سہولت بھی موجود ہوگی۔ ملتان میں فیملیز اور دوستوں کے لیے ایک بہترین اضافہ، جلد عوام کے لیے دستیاب ہوگ

28/07/2026

تو جس دھاندلی کا آپ الزام لگا رہے ہیں وہ گلگت بلتستان کے الیکشن میں آپ جیت رہے ہیں، وہاں دھاندلی نہیں۔ آزاد جموں کشمیر کا الیکشن آپ سب بری طرح ہار رہے ہیں، تو وہاں پر آپ نے دھاندلی کا الزام لگایا۔

28/07/2026

میں یہ بھی سمجھتی ہوں کہ یہ پہلا مرحلہ جو مسلم لیگ ن نے بہت کامیابی سے جیتا ہے ماشاءاللہ اس کا جو اثر ہے وہ پورے اے جے کے کے باقی مرحلوں کے الیکشنز پہ ہوگا انشاءاللہ۔ اور مجھے امید ہے کہ آزاد جموں کشمیر کے تمام طول و عرض پہ جو عوام ہیں وہ بھی یہی فیصلہ کریں گے۔ وہ اپنی کامیابی کا فیصلہ کریں گے اپنی ترقی کا فیصلہ کریں گے۔[

28/07/2026

میں آزاد جموں و کشمیر کی عوام کو، میرپور کی عوام کو، کوٹلی کی عوام کو، بھمبر کی عوام کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد دینا چاہتی ہوں کہ انہوں نے بہترین فیصلہ کیا۔ انہوں نے اپنے بچوں کے بہترین مستقبل کا فیصلہ کیا۔ انہوں نے اپنی ترقی پر مہر نہیں لگائی، شیر پر مہر نہیں لگائی، انہوں نے بہت سمجھداری کے ساتھ انہوں نے اپنی کامیابی پر مہر لگائی آزاد کشمیر کی ترقی پر مہر لگائی اور انہوں نے اپنے فیوچر پر مہر لگائی۔

25/07/2026

میں آج جب میرپور آئی تو میں دیکھ رہی تھی کہ شاید پاکستان کے سب سے خوبصورت گھر، سب سے بہترین گھر، سب سے مہنگے گھر شاید میرپور میں بنے ہیں لیکن مجھے بہت افسوس ہوا جب میں نے دیکھا کہ ان گھروں تک پہنچنے کے لیے سڑک بالکل ٹوٹی ہوئی ہے یا ہے ہی نہیں

25/07/2026

مسلم لیگ ن کے مخالفین کی، دوڑیں بتا رہی ہیں۔ ان کی جو کانپیں ٹانگ رہی ہیں، وہ بتا رہی ہیں وہ خود بول رہی ہیں کہ مسلم لیگ ن نے آزاد کشمیر کی بازی اللہ تعالی کے فضل و کرم سے اور آزاد کشمیر کے عوام کی سپورٹ سے جیت لی ہے

14/07/2026

For the young women holding laptops for the first time, this laptop program is not just a machine, it’s not just a gadget, it’s not just a learning tool, it is a classroom without walls, it is a library without limits, it is a passport to digital economy.

13/07/2026

صدر بازار، دیپالپور 💚

وزیراعلی مریم نواز کے اربن ری جنریشن پراجیکٹ کے تحت صدر بازار، منڈی بہاؤالدین کو جدید، خوبصورت اور بہتر شہری سہولیات سے ...
11/07/2026

وزیراعلی مریم نواز کے اربن ری جنریشن پراجیکٹ کے تحت صدر بازار، منڈی بہاؤالدین کو جدید، خوبصورت اور بہتر شہری سہولیات سے آراستہ کر دیا گیا ہے۔

منظم انفراسٹرکچر، بہتر سڑکیں اور دلکش تزئین و آرائش شہر کی خوبصورتی اور شہریوں کے لیے ایک خوشگوار ماحول کی جانب اہم قدم۔

Address

Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Multan With MNS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share