22/05/2020
بریکنگ نیوز کراچی: ایئرپورٹ کے قریب لاہور سے آنے والا پی آئی اے کا طیارہ ایئربس 320 گر گیا۔ حادثہ لینڈنگ سے کچھ دیر پہلے پیش آیا۔ سول ایوی ایشن کے مطابق پی کے 8303 میں 107 افراد سوار تھے۔ 99 مسافر اور 8 عملے کے افراد طیارے میں موجود تھے...یا اللہ رحم