Insaf Youth Wing South Punjab

Insaf Youth Wing South Punjab This is the only official page of Insaf Youth Wing South Punjab. All other pages are fake & unauthorized.

We represent the most dynamic, politically aware & patriotic youth of Pakistan working under Imran Khan vision for Justice, Humanity & Self Esteem.

یوم تاسیس پاکستان تحریک انصاف
25/04/2026

یوم تاسیس پاکستان تحریک انصاف

25/04/2026
تحریک انصاف کی بنیاد کپتان عمران خان نے آج سے 30 برس پہلے اس ملک میں عدل و انصاف کا نظام قائم کرنے کے واسطے رکھی، آج ہم ...
25/04/2026

تحریک انصاف کی بنیاد کپتان عمران خان نے آج سے 30 برس پہلے اس ملک میں عدل و انصاف کا نظام قائم کرنے کے واسطے رکھی، آج ہم دیکھتے ہیں کہ کپتان کا نظریہ ملک بھر میں پھیل چکا ہے اور کپتان کے دیئے گئے شعور کی وجہ سے ہر نوجوان آج اپنے حقوق کی بات کرتا نظر آتا ہے، قوم کو شعور دینے کی سزا عمران خان کو یہ ملی کہ آج وہ اپنے نظریہ پر کھڑے رہنے کے سبب پابند سلاسل ہیں


صدر انصاف یوتھ ونگ جنوبی پنجاب وقار خان سے مشاورت کے بعد، جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ جنوبی پنجاب سردار شعیب ڈوگر نے انص...
05/04/2026

صدر انصاف یوتھ ونگ جنوبی پنجاب وقار خان سے مشاورت کے بعد، جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ جنوبی پنجاب سردار شعیب ڈوگر
نے انصاف یوتھ ونگ ضلع ڈیرہ غازی خان کی کابینہ کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

08/11/2025

‏خواتین پر جتنا ظلم عاصم منیر کے دور میں ہوا ایسا پہلے کبھی نہیں ہوا۔ ڈاکٹر یاسمین راشد بزرگ اور کینسر سروائیوور ہیں، ان کو صرف اس لیے جیل میں ڈالا ہوا ہے کیونکہ انھوں نے تحریک انصاف چھوڑنے سے انکار کیا۔ بشریٰ بیگم کو بھی صرف اس لیے قید تنہائی میں رکھا ہوا ہے تاکہ مجھ پر دباؤ ڈالا جا سکے۔

سابق وزیراعظم عمران خان کا اڈیالہ سے پیغام
4 نومبر 2025

08/11/2025

ایک شخص جس کو ہرانے کے لیے کھیل کے اصول بار بار بدلے جائیں مگر اسے پھر بھی ہرایا نہ جاسکے!

وہاڑی گگو منڈی سے پاکستان تحریکِ انصاف کے سینئر سوشل میڈیا ایکٹوسٹ مزمل شانی کی غیر قانونی اور جبری گرفتاری کی سخت الفاظ...
17/10/2025

وہاڑی گگو منڈی سے پاکستان تحریکِ انصاف کے سینئر سوشل میڈیا ایکٹوسٹ مزمل شانی کی غیر قانونی اور جبری گرفتاری کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ مزمل شانی کو فوری طور پر رہا کیا جائے۔


عمران خان کو 73ویں سالگرہ مبارک!آپ ایک ایسی عظیم قوت ہیں جو قید میں بھی قوم کے حوصلے بلند رکھے ہوئے ہیں۔آپ کا عزم، صبر ا...
05/10/2025

عمران خان کو 73ویں سالگرہ مبارک!
آپ ایک ایسی عظیم قوت ہیں جو قید میں بھی قوم کے حوصلے بلند رکھے ہوئے ہیں۔
آپ کا عزم، صبر اور ایمان باطل کے نظام کے لیے سب سے بڑی للکار ہے۔
اللّٰہ آپ کو سلامت رکھے، آپ کی جدوجہد کو فتح عطا کرے،
اور پاکستان کو آپ کی قیادت میں عزت و وقار کی بلندیوں پر پہنچائے۔

حضرت علی رضی اللہ عنہ کا قول ہے کہ:  "کفر کا نظام چل سکتا ہے مگر ظلم کا نہیں۔"ہمیں اس ظلم کے خلاف، اپنے اور اپنے ملک کے ...
04/10/2025

حضرت علی رضی اللہ عنہ کا قول ہے کہ:
"کفر کا نظام چل سکتا ہے مگر ظلم کا نہیں۔"
ہمیں اس ظلم کے خلاف، اپنے اور اپنے ملک کے بہتر مستقبل کے لیے خود کھڑا ہونا پڑے گا۔
اس لیے پوری قوم کا پیغام دیتا ہوں کہ "تیاری پکڑیں"۔

— سابق وزیراعظم عمران خان کا جیل سے پیغام (اکتوبر 2025)

23/09/2025

وفا کے رستے کا ہر مسافر گواہی دے گا کہ تم کھڑے تھے.

پاکستان تحریک انصاف فیصل آباد کے رہنما (سابق جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ ویسٹ پنجاب) چوہدری نعمان طارق واہلہ گرفتار... پولیس نے انسداد دہشت گردی عدالت سے 9 مئی کیس میں 10 سال قید پانے کی بنا پر گرفتار کرکے جیل منتقل کر دیا.
نہ بکا, نہ جکا, وفا کا ستارہ, ڈٹ کر اپنے محبوب لیڈر کے ساتھ کھڑا رہا.

میں کچھ دن تک آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کروں گا عمران خان
11/09/2025

میں کچھ دن تک آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کروں گا عمران خان

سیکرٹری اطلاعات انصاف یوتھ ونگ جنوبی پنجاب فاران چوہدری نے سلیمان گورمانی کو ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات جنوبی پنجاب مقرر کر کے...
08/09/2025

سیکرٹری اطلاعات انصاف یوتھ ونگ جنوبی پنجاب فاران چوہدری نے سلیمان گورمانی کو ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات جنوبی پنجاب مقرر کر کے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

Address

Multan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insaf Youth Wing South Punjab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Insaf Youth Wing South Punjab:

Share