Safe City Multan

Safe City Multan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Safe City Multan, Government Organization, Multan.

Safe City Multan Project is an initiative led by the Punjab Safe Cities Authority (PSCA) to enhance public safety and security through technology and data-driven approaches.

03/09/2026

🎉 First Anniversary — Safe City Multan

Celebrating One Year of Safe City Multan! 💙

One year of smart surveillance, rapid response, advanced technology, and stronger public safety. From protecting our streets to responding to emergencies, Safe City Multan continues to work for a safer, smarter and more secure Multan.

One Year. One Mission. A Safer Multan. 🛡️

03/09/2026

Virtual 15 blood bank

https://www.facebook.com/share/p/19FNgdMWEM/
02/09/2026

https://www.facebook.com/share/p/19FNgdMWEM/

آئیں، کسی ریحان کی امید بنیں!
ہسپتال کے کمرے میں 9 سالہ ریحان خاموشی سے بیٹھا تھا۔ وہ کینسر کے مرض میں مبتلا تھا، اور اُس کی معصومانہ آنکھوں میں ایک عجیب سی حسرت، ایک دعا اور زندگی کی امید نظر آ رہی تھی۔
ڈاکٹرز نے بتایا کہ ریحان کے علاج کے لیے O+ خون کی فوری ضرورت ہے۔ والدین کے لیے یہ لمحہ انتہائی پریشانی کا تھا، کیونکہ اُن کے سامنے اُن کا ننھا سا بیٹا تھا اور دل میں صرف ایک دعا تھی:
"یا اللہ! میرے بیٹے کو صحت عطا فرما اور اس کے لیے آسانی پیدا فرما۔"
ریحان کی آنکھوں میں موجود وہ خاموش دعا شاید الفاظ کی محتاج نہیں تھی۔ اُس کی نظروں میں صرف ایک خواہش تھی کہ وہ صحت یاب ہو کر دوبارہ اپنی زندگی کی طرف لوٹ سکے۔
مدد کے لیے 15 پر رابطہ کیا گیا۔ اطلاع ملتے ہی سیف سٹی ورچوئل بلڈ بینک نے فوری طور پر خون کے انتظام کے لیے کوششیں شروع کر دیں۔
اللہ تعالیٰ کے کرم سے بروقت O+ خون کا انتظام کر لیا گیا اور ریحان کو مطلوبہ خون فراہم کر دیا گیا۔
یہ صرف خون کا انتظام نہیں تھا، بلکہ ایک معصوم بچے کی آنکھوں میں موجود امید کو زندہ رکھنے کی ایک کوشش تھی۔
اگر آپ اس کار خیر کا حصہ بننا چاہتے ہیں تو پلیز ایمرجنسی 15 پہ کال کر کے 04 کا بٹن دبائیں اور خود کو بطور بلڈ ڈونر رجسٹرکروائیں یا پھر آپ اس دیے گئے لنک ذریعے بھی خود کو رجسٹر کروا سکتے ہیں۔ جزاک اللہ
https://bit.ly/4wyYuqN

request for to save live

01/09/2026

ایمرجنسی کے موقع پر ورچوئل بلڈ بینک سے خون حاصل کرنے کا طریقہ کار
پنجاب سیف سٹی اٹھارٹی کا منفرد اقدام
بلڈ بینک میں رجسٹریشن کیسے کروائیں؟
For Donors registration:
https://blooddonors.psca.gop.pk/volunteer

01/09/2026

خدمتِ انسانیت کے سفر میں ایک اور خوبصورت قدم!
پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کے ورچوئل بلڈ بینک میں مختلف این جی اوز کے معزز اراکین نے دورہ کیا، جہاں انہیں ورچوئل بلڈ بینک کے نظام اور خون کی بروقت فراہمی کے لیے کی جانے والی کاوشوں کے بارے میں آگاہ کیا گیا۔
اس موقع پر نجی اداروں کے نمائندگان نے عہد کیا کہ وہ زیادہ سے زیادہ افراد کو بطور خون عطیہ کنندہ رجسٹر کروائیں گے اور عوام کو خون عطیہ کرنے کی ترغیب دینے میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے۔
آئیے! مل کر ایک ایسا معاشرہ بنائیں جہاں ضرورت کے وقت خون کی کمی کسی قیمتی زندگی کے راستے میں رکاوٹ نہ بنے۔
آپ کا ایک عطیہ، کسی کی زندگی بچا سکتا ہے۔
اگر آپ اس کار خیر کا حصہ بننا چاہتے ہیں تو پلیز ایمرجنسی 15 پہ کال کر کے 04 کا بٹن دبائیں اور خود کو بطور بلڈ ڈونر رجسٹرکروائیں یا پھر آپ اس دیے گئے لنک ذریعے بھی خود کو رجسٹر کروا سکتے ہیں۔ جزاک اللہ

غلام محی الدین جیسے ہیروز کو سلام !جو اپنا خون عطیہ کرکے کسی کی زندگی بچانے کا سبب بنتے ہیں۔نشتر ہسپتال ملتان سے ورچوئل ...
31/08/2026

غلام محی الدین جیسے ہیروز کو سلام !
جو اپنا خون عطیہ کرکے کسی کی زندگی بچانے کا سبب بنتے ہیں۔
نشتر ہسپتال ملتان سے ورچوئل بلڈ بنک کو کال موصول ہوئی کہ ایک مریض کو +B بلڈ کی اشد ضرورت ہے فوری پی ایس سی اے ورچوئل بلڈ بینک اور PPIC3 MULTAN کی بروقت کاوشوں سے مطلوبہ خون کا انتظام کیا گیا۔
اس موقع پر معزز شہری محمد عمیر زاہد نے رضاکارانہ طور پر خون عطیہ کرکے ایک قیمتی زندگی بچانے میں اپنا کردار ادا کیا۔
اگر آپ اس کار خیر کا حصہ بننا چاہتے ہیں تو پلیز ایمرجنسی 15 پہ کال کر کے 04 کا بٹن دبائیں اور خود کو بطور بلڈ ڈونر رجسٹرکروائیں یا پھر آپ اس دیے گئے لنک ذریعے بھی خود کو رجسٹر کروا سکتے ہیں۔ جزاک اللہ
Case ID: 75117

request for to save live

🛡️ ایم این اے علی قاسم گیلانی کا سیف سٹی ملتان کا دورہ — جدید سکیورٹی نظام کو سراہارکن قومی اسمبلی علی قاسم گیلانی نے سی...
29/08/2026

🛡️ ایم این اے علی قاسم گیلانی کا سیف سٹی ملتان کا دورہ — جدید سکیورٹی نظام کو سراہا
رکن قومی اسمبلی علی قاسم گیلانی نے سیف سٹی ملتان کا دورہ کیا، جہاں انہیں شہر میں امن و امان، عوامی تحفظ اور مؤثر پولیسنگ کے لیے قائم کیے گئے جدید ٹیکنالوجی پر مبنی سکیورٹی نظام کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔
دورانِ بریفنگ جدید سرویلنس، ٹریفک مینجمنٹ اور ایمرجنسی رسپانس سسٹمز بشمول VCCS، VWPS، VBB، Pre-EDAC، EDAC اور 15 ایمرجنسی رسپانس سسٹم کے بارے میں آگاہ کیا گیا۔

Address

Multan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Safe City Multan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share