UrDu Novel Iktibasaatاردو ناول اقتباسات

UrDu Novel Iktibasaatاردو ناول اقتباسات السلام علیکم!یہ صفحہ اردو ادب سے پیار اور لگاءو رکھنے والے احباب کے لئے ہے.

‏شیر جب اپنی کچھار میں اپنے پاؤں کو سمیٹ کے بیٹھا ہو تو اس کیفیت کو " اسد " کہتے ہیں. اور وہی اسد جب اپنی کچھار سے نکل ک...
16/02/2026

‏شیر جب اپنی کچھار میں اپنے پاؤں کو سمیٹ کے بیٹھا ہو تو اس کیفیت کو " اسد " کہتے ہیں.

اور وہی اسد جب اپنی کچھار سے نکل کر چہل قدمی کرنے لگے تو اس کیفیت کو "ضرغام " کہتے ہیں.

ضرغام جب چہل قدمی کرتے کسی خاص سمت کی جانب دیکھنا شروع کرے تو اس کیفیت کو "غضنفر " کہتے ہیں.
‏اور جب غضنفر دھاڑتے ہوئے اپنی کچھار سے کسی خاص سمت میں چل پڑے تو اس کیفیت کو " ضیغم " کہتے ہیں.

جب وہی ضیغم اپنے شکار پر حملہ آور ہو جائے تو اس کیفیت کو " حــمزہ " کہتے ہیں
‏اور جب وہی حمزہ اپنے شکار کو اپنے شکنجے میں اس طرح کَس لے کہ اس کا سانس لینا دوبھر ہو جائے تو اس کیفیت کو "عــباس " کہتے ہیں.

اور جب وہی عباس اپنے شکار کو ٹکڑوں میں بانٹ دے تو اسے " حیدر " کہتے ہیں.

چولستان کے ٹوبھے میں پانی ختم ہو گیا،اور گائیں و ہرن حسرت سے خشک کناروں کو دیکھتے رہ گئے۔
16/02/2026

چولستان کے ٹوبھے میں پانی ختم ہو گیا،
اور گائیں و ہرن حسرت سے خشک کناروں کو دیکھتے رہ گئے۔

گلا کٹا ہوا اور چہرے پر مسکراہٹ 🥹اسماعیل سمیجو، عمرکوٹ کے موتی چوک کے قریب، بہتے ہوئے خون کو ہاتھ سے روکتے ہوئے کسی شخص ...
28/01/2026

گلا کٹا ہوا اور چہرے پر مسکراہٹ 🥹
اسماعیل سمیجو، عمرکوٹ کے موتی چوک کے قریب، بہتے ہوئے خون کو ہاتھ سے روکتے ہوئے کسی شخص سے کہہ رہا ہے کہ میری ویڈیو ریکارڈ کرو….
اس کے چہرے کا اطمینان بتاتا ہے کہ اس کا گلا کاٹنے والا شاید اسماعیل کے لیے کوئی اجنبی نہیں تھا۔
اس کے ہونٹوں کی مسکراہٹ اس کی بہادری کی گواہی دیتی ہے، کیونکہ موت کو سامنے دیکھ کر مسکرانا ہر انسان کے بس کی بات نہیں ہوتی۔
کیا خبر قاتل کو اسماعیل کی یہ مسکراہٹ ناگوار گزری ہو 😢
لیکن مسکراتے ہوئے موت کو قبول کر کے اس نوجوان نے اپنے قاتل کو شکست دے دی۔
جس کسی نے یہ گھناؤنا کام کیا اور اس کے گلے پر وار کیا، اس نے ظلم کیا ہے 😪
اس نوجوان کو دردناک اذیت دینے کے لیے یہ عمل کیا گیا 😢
لیکن اس بہادر نوجوان کے ہونٹوں کی مسکراہٹ، گلا کاٹنے والے کے لیے زندگی بھر کی اذیت بن جائے گی۔
اسماعیل سمیجو کا قاتل سامنے آنا چاہیے، مسکراہٹ کا قاتل معاف کرنے کے قابل نہیں…!!! 😪😪
سندھ حکومت اور انتظامیہ کی لاپرواہی پر لعنت

ایک گاؤں میں مولوی نماز پڑھانے کے لیے جاتا تھا سائیکل پر اس وقت تو بائک تھے نہیں ہر کسی کے پاس سائیکل ہوتے تھے ایک دن لی...
22/01/2026

ایک گاؤں میں مولوی نماز پڑھانے کے لیے جاتا تھا سائیکل پر اس وقت تو بائک تھے نہیں
ہر کسی کے پاس سائیکل ہوتے تھے
ایک دن لیٹ ہو گئے نماز کے لیے
مولوی نے سائیکل باہر کھڑی کر دی دیہات تھا تو اسکی سائیکل کسی نے چوری کر لی نماز پڑھ کر باہر نکلے تو اسکی سائیکل نہیں تھی
جلدی سے گیا اور اسپیکر پر زور سے اعلان کیا جسنے بھی میری سائیکل چرائی ہے کل تک کا ٹائم ہے واپس اسی جگہ کھڑی کر جائے نہیں تو میں اپنے ابو والا کام کرو گا
اعلان چور بھی سن رہا تھا تو ڈر گیا کہ اسکے ابو نے کیا
کیا ہوگا ساری رات ڈرتا رہا کہ اب کیا کرو سردیاں عروج پہ تھی تو وہ نماز سے کچھ وقت پہلے اسی جگہ مولوی کی سائیکل کھڑی کر گیا پھر
مولوی جب آیا تو دیکھا کہ سائیکل باہر کھڑی ہے اسی جگہ پہ خوش ہوگیا
وہی چور وضو کر کے مسجد میں پہنچا باجماعت نماز پڑھی
پھر جب دیکھا کہ سارے لوگ چلے گئے تو مولوی کے پاس آیا ملاں صاحب آپکی سائیکل چوری ہو گئی تھی کیا بنا اسکا
مولوی کہنے لگا کل کے اعلان نے شاید چور کو ڈرا دیا میرے آنے سے پہلے ہی سائیکل واپس کھڑی کر گیا
ہاں ملاں صاحب آپ نے کل اعلان کیا تھا کہ اپنے ابو والا کام کرو گا آپکے ابو نے کیا
کیا تھا چور کے ساتھ
تو مولوی کہنے لگا کچھ بھی نہیں کیا بس سائیکل نئی لی تھی میں بھی آج اگر وہ نہ آتا تو شہر سے نئی لے کر آتا
😆😅

چور بیچارہ دل ہی دل میں کہہ رہا تھا
تیکوں اللّٰہ برباد کرے مولی آ
اے جھیڈے وی کوڑ ہوندے

Address

Multan
59300

Telephone

+923056624159

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when UrDu Novel Iktibasaatاردو ناول اقتباسات posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to UrDu Novel Iktibasaatاردو ناول اقتباسات:

Shortcuts

Share