Youth power

Youth power politics

سب لوگ آمین بولیں اور اس میسیج کو آگے شئیر کریں لازمی۔♥️🥀یا اللہ آج  ہمارے پیارے مرشد  عمران خان صاحب کا دیدار نصیب فرما...
18/08/2026

سب لوگ آمین بولیں اور اس میسیج کو آگے شئیر کریں لازمی۔♥️🥀

یا اللہ آج ہمارے پیارے مرشد عمران خان صاحب کا دیدار نصیب فرما آمین ثم آمین 🤲

17/08/2026

عمران خان کا دل ٹھیک کام نہیں کر رھا ۔۔ڈاکڑ نے جو ٹیسٹ تجویز کیے وہ نئیں کروائے جارھے ۔۔سپریم کورٹ میں داخل کردہ میڈیکل رپورٹ میں انکشاف

15/08/2026

14 اگست آزادی کا دن ہے، جسے ہم 75 سال سے منا رہے ہیں۔ 21 توپوں کی سلامی دی جاتی ہے، کچھ ٹینک گزرتے ہیں، سلامیاں لی جاتی ہیں، جھنڈا لہرایا جاتا ہے اور بس، معاملہ ختم!
‏​نہیں، ایسا نہیں ہوگا! "اصل آزادی حقیقی آزادی!"

13/08/2026

ایسے کہتے ہے عوامی مقبولیت عوامی

سہیل آفریدی خیبر میں عوام کے درمیان

13/08/2026

ضلع خیبر سٹریٹ موومنٹ انشاء اللہ 27 ستمبر کو دمہ دم مست قلندر ہوگا

11/08/2026

سابق وزیر اعظم عمران خان کا گرفتاری سے پہلے 14 اگست کی حوالے سے ریکاڑ کروایا گیا خصوصی پیغام!




11/08/2026

ویلکم ٹو عمران خان
انشاء اللہ

10/08/2026

آرمی چیف کی طاقت کو کم کرنا اصل مسلے کا حل ہے
💯💯🔥
شہباز گل نے پاکستان کو ٹھیک کرنے کا حل بتا دیا!!
جب تک ایک شخص کی طاقت کو کم نہیں کرتے, پاکستان کبھی بھی آگے نہیں بڑھ سکتا!!

Address

Munda Qala

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Youth power posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share