20/11/2025
اہلیان کوہسارجاگ جاؤ کب تک خواب غفلت میں سوئے رہو گے کیایہی تمھارا ورثہ ہے قانون کے رکھوالے تمھاری چار دیواری کا تقدس بوٹوں تلے روند چکے تمھاری بہنوں بیٹیوں کو دھکے مار کر تمھاری غیرت کو للکارچکے اب کس کا انتظار ہے تمھیں کس مسیحا کے منتظر ہو اتفاق کیوں نہیں کرتے اپنے حقوق کے لیے کیوں نہیں نکلتے
جاگ مری جاگ