Village Council Saneoh

Village Council Saneoh The officiall page saneoh village . Awarnes abut village and promot

بہت ہی اعلی انسان اور اعلی ظرف کے مالک تھے اتنے دور اقتدار میں ہوتے ہوئے اپنے خطے اور اپنے لوگوں کے بہت سے مسئلے حل کی ا...
01/08/2025

بہت ہی اعلی انسان اور اعلی ظرف کے مالک تھے اتنے دور اقتدار میں ہوتے ہوئے اپنے خطے اور اپنے لوگوں کے بہت سے مسئلے حل کی اج ہمارے خطے اور ہمارے لوگوں کے لیے ایک بہت بڑا نقصان کا دن ہے اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اور ان کی درجات بلند فرمائے


😔

محمد صغیر صاحب کو ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ ہاٸیر سیکینڈری سکول سنیوہ کی ذمہ داریاں سنبھالنے پر پورے علاقے کی طرف سے مبارک باد پ...
02/03/2025

محمد صغیر صاحب کو ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ ہاٸیر سیکینڈری سکول سنیوہ کی ذمہ داریاں سنبھالنے پر پورے علاقے کی طرف سے مبارک باد پیش کرتے ہیں اور دعاگو ہوں کہ اللہ تعالیٰ ان کو احسن انداز میں یہ ذمہ داریاں پوری کرنے میں آسانیاں عطا فرماۓ آمین
ان شاءاللہ آپ کے ساتھ ہر طرح کا تعاون کریں گے اور ادارے کو ایک مثالی ادارہ بنانے کا خواب شرمندہ تعبیر ہو گا میں یہ بھی امید کرتا ہوں کہ ہمارے سکول میں جو محرومیاں ہیں جو مسائل ہیں دن رات محنت کر کے سکول کی جو محرومی ہے وہ دور کریں گے ہمارے جو سکول میں مسائل بھی ہیں وہ اچھے انداز میں بہت جلد حل کریں

اَلْحَمْدُلِلّٰهایک اور وعدے کی تکمیل ۔حاجی اکثرین صاحب کی محنت اور کوششوں سے اور راجہ اسامہ سرور اور بلال یامین صاحب کی...
17/02/2025

اَلْحَمْدُلِلّٰه
ایک اور وعدے کی تکمیل ۔
حاجی اکثرین صاحب کی محنت اور کوششوں سے اور راجہ اسامہ سرور اور بلال یامین صاحب کی وساطت سے یونین کونسل نمبل سنیوہ (کوٹھا )روڈ کا کام مکمل ہو گیا ہے۔نمبل کی 70سالہ تاریخ میں پہلی دفع یہ روڈ بنی ہے جس سے بہت بڑی آبادی مستفید ھو گی ۔

16/09/2023

for Sagheer Abbasi

آج ایک ہفتہ گزر گیا مگر صغیر اور اس کی والدہ ( کُل فمیلی  )پر بیہمانہ تشدد جو کے  پوسٹ مارٹم رپورٹ میں کلئیر  ہو چکا کے ...
09/09/2023

آج ایک ہفتہ گزر گیا مگر صغیر اور اس کی والدہ ( کُل فمیلی )پر بیہمانہ تشدد جو کے پوسٹ مارٹم رپورٹ میں کلئیر ہو چکا کے اس کی ہڈیاں ، ٹانگ ،بازو توڑے گئے اور پھر انتہائی سفاكی اور بے دردی کے ساتھ ظلم کا نشانہ بنایا گیا اور پھر قتل کیا گیا اور انھیں قتل کرنے والے ابھی تک گرفتار نہ ہو سکے اور نہ ہی اس پر مزید کاروائی ہو سکی صرف اس بنیاد پر کے ابھی بائیو فینسنگ رپورٹ نہیں آئ ۔۔ ، میرا سوال ہے کے کیا سبھی مرڈر کے کیسز میں ایسا ہی ہوتا کے قاتل قتل کر کے دندناتا پھرے اور پولیس و دیگر ادارے رپورٹس آنے کا انتظار کرتے رہیں ۔۔۔۔؟
ما سواے چند لوگوں کے باقی ہماری سیاسی و سماجی شخصیات کہاں ہیں۔؟ وہ اپنا کردار ادا کیوں نہیں کر رہے ؟ ۔ان کے لب کیوں خاموش ہیں صرف اس لئے کے ان کا تعلّق غریب خاندان سے تھا ؟ کیا غریب کا گھر اور درد ووٹ لینے تک ہوتا ہے ؟
میری سوشل میڈیا کے دوستوں سے گزارش ہے اس معاملہ پر آواز اٹھائی جاۓ اور قاتلوں کی گرفتاری تک یہ سلسلہ رکنا نہیں چاہیے ۔۔۔۔

03/09/2023

مجھ سے نہ ہوگا امیر شہر کا احترام
میری زبان کے واسطے تالے خرید لو 😥😥😥😥
سانحہ سنیوہ مری !
اج مری کے ہر ایریا کی انکھ اشکبار ہے ۔۔۔۔
بے شک آج سنیوہ کی تاریخ میں ایسا ظلم اس سے پہلے نہ کبھی دیکھا نہ کبھی سنا بلکہ تحصیل مری کے ایریاز میں ایسا ظلم کبھی نہ ہوا ۔۔۔۔مقتول صغیر اور اس کی والدہ محترمہ کو رات کے اندھیرے میں بے دردی سے قتل کرنے کے بعد ان کے گھر میں ہی ان کی لاش کو لٹکایا گیا ۔۔۔۔اس مقتول کے والد محترم کو بھی کچھ عرصہ قبل بے دردی سے قتل کیا گیا تھا ۔۔۔۔
اج سے ٹھیک تین ماہ قبل میں اس بات کا چشم دید گواہ ہوں کہ مقتول صغیر کو بے دردی کے ساتھ اس کے قریبی رشتہ دار اور اس کے بیٹوں نے تشدد کا نشانہ بنایا تھا ۔۔۔۔اہل علاقہ احباب ایریا اور ہر شخص سنیوہ کا ہر باسی اس بات کا گواہ ہے ۔۔۔۔پولیس کیس سے بچنے کے لیے اس وقت سنیوہ کے مقام بڑا کس میں ۔۔۔۔طاہر عباسی سوشل ورکر کی کال پر اہلیان سنیوہ سے ارشد عباسی سابقہ چیئرمین زیب عباسی اور وہاں پر موجود دیگر لوگ اہلیان علاقے میں سے ایک چھوٹا سا جرگا منعقد کرا کر اس کو تین لاکھ روپے کے عوض ہرجانہ دے کر ۔۔۔۔۔جان کی خلاصی چاہی تھی ۔۔۔
اس کے بعد سے اس کے قریبی رشتہ دار اور اس کے بیٹوں نے ان سے ذاتی رنجش رکھی ۔۔۔۔اور ہماری موجودگی میں یہ بات طے ہوئی کہ تین لاکھ روپے کے عوض ان کو چھوڑ دیا جائے ۔۔۔۔کیونکہ مقتولین اس بات پر رضامند تھے ۔۔۔
ساری بات کرنے کا مقصد یہ ہے کہ اس اندھوں ناک قتل کے پیچھے ان لوگوں کا ہاتھ ہو سکتا ہے ۔۔۔۔میری التماس ہے قانون نافذ کرنے والے اداروں سے اہلیان علاقہ سے احباب ایریا سے ۔۔۔۔درد انسانیت رکھنے والے لوگوں سے یو سی نمبل کے لوگوں سے اہلیان مری کے لوگوں سے ۔۔۔۔انسانی حقوق کے علمبرداروں سے ۔۔۔عوامی نمائندگان سے ۔۔۔۔محبت اور بھائی چارہ کا درس دینے والے علماء سے
اگے بڑھے اور مجرموں کو کیفر کردار تک پہنچانے میں ہمارا ساتھ دیں ۔۔۔۔خدا کے لیے خدا کے لیے تحصیل مری کے لوگو یہ مقتولین مری کے موضع سنیوہ سے تھے ۔۔۔۔یہ ہم اور اپ میں سے تھے۔۔۔۔اہلیان مری اور یو سی نمبل کے لوگوں سے گزارش ہے اگے بڑھ کر ایسے اور عناصر کا سد باب کیا جائے۔۔۔۔اہلیان سنیوہ کے ذمہ دار لوگوں نے ان مقتولین کے لیے اگر اواز نہ اٹھائی فورم پر کیس نہ لڑا تو یہ عوام اور سنیوہ کی تاریخ ان کو کبھی معاف نہیں کرے گ ni اہلیان سنیوہ آواز بنو

یونین کونسل نمبل ڈھوک کوٹھہ سے  صیغر احمد والد نصیر اور آسکی والدہ کو گھر میں قتل کر نعش لٹکا دی گئی۔ اللہ پاک بھائی کی ...
02/09/2023

یونین کونسل نمبل ڈھوک کوٹھہ سے صیغر احمد والد نصیر اور آسکی والدہ کو گھر میں قتل کر نعش لٹکا دی گئی۔ اللہ پاک بھائی کی مغفرت فرمائے ۔

انسان نے ایک نا ایک دن دنیا سے جانا ہی ہے لیکن دنیا میں کچھ ایسا کر جاۓ کہ صدیوں یاد رکھا جاۓ اس شخص کو ایسی ہی مثال ہما...
30/08/2023

انسان نے ایک نا ایک دن دنیا سے جانا ہی ہے لیکن دنیا میں کچھ ایسا کر جاۓ کہ صدیوں یاد رکھا جاۓ اس شخص کو ایسی ہی مثال ہمارے علاقے کے مخلص, علاقے کا درد رکھنے والے اپنے علاقے کی تعمیر و ترقی میں ہمیشہ کوشاں رہنے والے شخص راجہ ساجد عباسی مرحوم تھے😪 جنہوں نے سینکڑوں فلاحی کام علاقے کے لیۓ کرواۓ۔
راجہ ساجد عباسی مرحوم کی انتھک کاوشوں سے میگا پروجیکٹ پی۔ٹی۔آٸی کے دور حکومت میں منظور ہونے والے بستال موڑ ٹو لارنس کالج باٸی پاس کا کام بھرپور طریقے سے جاری ہے اس روڈ کے مکمل ھونے سے ضلع مری کی کٸ یونین کونسلز بلکہ ھزاروں سیاح بھی مستقبل قریب میں مستفید ھوں گے۔

Sajid Abbasi ExNazimmm LateSadaqat Ali Abbasiii SabMaj "R" Muhammad Latasob Satti PTIIi SabImran Khannn ??
Thanx PTI Govt 👏👍,

17/07/2023

گاؤں کے خوبصورت مناظر

الحَمْدُ ِللهایکسپریس وے ٹو لارنس کالج باٸی پاس منصوبہ جس پہ بستال موڑ سے باقاعدہ طور پہ کام شروع ھو چکا ہے یہ ضلع مری ک...
21/05/2023

الحَمْدُ ِلله
ایکسپریس وے ٹو لارنس کالج باٸی پاس منصوبہ جس پہ بستال موڑ سے باقاعدہ طور پہ کام شروع ھو چکا ہے
یہ ضلع مری کا تاریخی منصوبہ سابق ناظم یو۔سی #نمبل و رہنما پاکستان تحریک انصاف مری راجہ ساجد عباسی صاحب (مرحوم) کی طویل جدوجہد کا نتیجہ ہے آج ساجد صاحب تو ہم میں موجود نہیں ہیں لیکن ان کی یو۔سی نمبل کی تعمیر و ترقی میں کاوشوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں ان شاء اللہ اس عظیم منصوبے کو ساجد عباسی مرحوم کے نام سے منسوب کیا جاۓ گا دعا گوہ ہوں کہ اللہ پاک ایسے تمام فلاحی کاموں کو ساجد صاحب مرحوم کی بخشش کا ذریعہ بناۓ آمین




Raja Sajid Abbasi(Late)
Thnxx Sadaqat Ali Abbasi &

الحَمْدُ ِللهایکسپریس وے ٹو لارنس کالج باٸی پاس منصوبہ جو   گورنمنٹ میں منظور ہوا جس پہ آج بستال موڑ سے باقاعدہ طور پہ ک...
29/04/2023

الحَمْدُ ِلله
ایکسپریس وے ٹو لارنس کالج باٸی پاس منصوبہ جو گورنمنٹ میں منظور ہوا جس پہ آج بستال موڑ سے باقاعدہ طور پہ کام شروع ھو چکا ہے
یہ ضلع مری کا تاریخی منصوبہ سابق ناظم یو۔سی #نمبل و رہنما پاکستان تحریک انصاف مری راجہ ساجد عباسی صاحب (مرحوم) کی طویل جدوجہد کا نتیجہ ہے آج ساجد صاحب تو ہم میں موجود نہیں ہیں لیکن ان کی یو۔سی نمبل کی تعمیر و ترقی میں کاوشوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں ان شاء اللہ اس عظیم منصوبے کو ساجد عباسی مرحوم کے نام سے منسوب کیا جاۓ گا دعا گوہ ہوں کہ اللہ پاک ایسے تمام فلاحی کاموں کو ساجد صاحب مرحوم کی بخشش کا ذریعہ بناۓ آمین




Raja Sajid Abbasi(Late)
Thnxx Sadaqat Ali Abbasi &

Address

Murree

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Village Council Saneoh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share