Bhurban, Pakistan

Bhurban, Pakistan Bhurban is situated in between Murree & Kashmir road at the height of about 6000 feet.Expressway making it a 45 minute drive from Islamabad.

03/05/2026
سب سچ بتانا.....
02/05/2026

سب سچ بتانا.....

With Pakistan Super League – I just earned their PSL Super Fan badge! 🎉
17/04/2026

With Pakistan Super League – I just earned their PSL Super Fan badge! 🎉

07/04/2026

اس بات پہ سب کو غور کرنا چاہیے

01/04/2026
قدرت کے حسین رنگوں کو کینوس پر اتارنے کا اپنا ہی ایک مزہ ہےکیونکہ ٹیلنٹ کسی کا محتاج نہیں ہوتا
01/04/2026

قدرت کے حسین رنگوں کو کینوس پر اتارنے کا اپنا ہی ایک مزہ ہےکیونکہ ٹیلنٹ کسی کا محتاج نہیں ہوتا

ملکہ کوہسار مری: افسوس ناک حادثہ۔                    تیز بارش کے دوران اوپر سے پتھر گرنے سے نوجوان جاں بحقملکہ کوہسار مر...
30/03/2026

ملکہ کوہسار مری: افسوس ناک حادثہ۔ تیز بارش کے دوران اوپر سے پتھر گرنے سے نوجوان جاں بحق
ملکہ کوہسار مری کے علاقے لاکوٹ کے رہائشی نوجوان عمر ارشاد بارش کے باعث پیش آنے والے افسوسناک واقعے میں جاں بحق ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق ملاچھ کے مقام پر شدید بارش کے دوران پہاڑی سے اچانک بڑا پتھر نیچے آ گرا جو عمر ارشاد کو جا لگا، حادثہ اتنا شدید تھا کہ وہ موقع پر ہی جان کی بازی ہار گئے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں، تاہم نوجوان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ چکے تھے۔ لاش کو ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا گیا۔

یہ ہے پاکستان میں مہنگے گوشت کی اصلیت۔ یہ حقیقت آپ پڑھ کر سر پکڑ لو گے۔یہ ہزاروں جانور بیرونِ ملک بھیجے جا رہے ہیں، کیون...
27/03/2026

یہ ہے پاکستان میں مہنگے گوشت کی اصلیت۔ یہ حقیقت آپ پڑھ کر سر پکڑ لو گے۔

یہ ہزاروں جانور بیرونِ ملک بھیجے جا رہے ہیں، کیونکہ وہاں ڈالر میں قیمت ملتی ہے۔

ایکسپورٹر خوش، حکومت خوش… لیکن عام آدمی؟ 😶

ادھر پاکستان میں صورتحال یہ ہے کہ گوشت کی قیمتیں روز بروز اوپر جا رہی ہیں۔
جب آپ قصائی سے پوچھتے ہیں تو وہ سیدھا جواب دیتا ہے:
"بھائی جی، ہمارا کوئی قصور نہیں… مال ہی مہنگا آتا ہے، ہم کیا کریں؟"

لیکن اصل سوال یہاں سے شروع ہوتا ہے👇
اگر زیادہ تر جانور باہر بھیج دیے جائیں گے، تو ملک کے اندر سپلائی کم نہیں ہوگی؟
اور جب سپلائی کم ہوگی… تو قیمتیں آسمان پر نہیں جائیں گی؟

کچھ لوگ کہتے ہیں:
✔️ "ایکسپورٹ ضروری ہے، اس سے ملک میں ڈالر آتے ہیں"
اور کچھ کا کہنا ہے:
❌ "پہلے اپنے لوگوں کو سستا کھانا دو، پھر باہر بیچو"

تو حقیقت کیا ہے؟
کاروبار یا عوام کا حق؟
منافع یا ضرورت؟

آپ کیا کہتے ہیں؟
کیا یہ سب ٹھیک ہو رہا ہے یا کہیں نہ کہیں عوام کے ساتھ زیادتی ہو رہی ہے؟



Address

Bhurban Village
Murree
47190

Telephone

+923215633478

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bhurban, Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Bhurban, Pakistan:

Share

Category