04/10/2020
پنجاب ایمرجنسی سروس
ریسکیو 1122 مری۔
رات گئے دھلہ دانوئ کے مقام پر آئل ٹینکر کو حادثہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیم روانہ کر دی گئی تھی۔
علاقہ کلیئر ہونے تک ریسکیو ٹیمیں جاۓ حادثہ پر موجود رہیں گی۔
کسی بھی ناخوشگوار صورتحال سے نمٹنے کے لیئے ایمرجنسی چک پوسٹ بنا دی گئ ہے۔
ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیم,پنجاب پولیس،ٹریفک پولیس اور مقامی لوگوں سے مل کر امدادی کارروائیوں میں مصروف تاکہ کوئی ناخوشگوار واقع نہ پیش آسکے۔