Muree Walay

Muree Walay Digital creator

24/05/2026
21/05/2026

#مری: پاک چین دوستی کے فروغ کے سلسلے میں مری میں پرچم کشائی تقریب منعقد ہوئی، جس میں ڈپٹی کمشنر مری عمر اویس کیانی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل کامران صغیر @⁨~kmrn⁩، اسسٹنٹ کمشنر مری ارشد محمود صاحب @⁨~Arshad Mehmood⁩، اور دیگر افسران نے شرکت کی۔ تقریب میں پاکستان اور چین کے قومی پرچم لہرائے گئے جبکہ مقررین نے پاک چین دوستی کو امن، ترقی اور باہمی تعاون کی بہترین مثال قرار دیا۔ ڈپٹی کمشنر مری نے کہا کہ پاکستان اور چین کی دوستی ہر گزرتے وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہو رہی ہے

20/05/2026

#مری میں جہاں جہاں پلچھ اور بیس کے درخت موجود ہیں وہاں آج کل ان سے سفید روئی اڑتی ہے جو بیماریوں کا سبب بن رہی ہے خاص کر سانس کی بیماری لہٰذا سب لوگ ان درختوں کو کاٹ کر متبادل درخت لگائیں اور لوگوں کو اس آفت سے نجات دلائیں۔20/05/2026

16/05/2026

#مری میں کوئی معیاری ہسپتال کیوں نہیں عاطف گل سے ننھی مری کی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کا اہم سوال

15/05/2026

#حکومت اگر یہاں توجہ دے تو سیاحوں کو مری کے اندر ہی ایک نئی لوکیشن کے پہاڑ دیکھنے کو مل سکتے ہیں وڈیو اچھی لگے تو اگر شئیر کریں شکریہ

ظہیر چاچو مری کی شان ایک نہایت شریف با اخلاق اور معزز انسان ہیں ان کے ساتھ پیش آنے والا واقعہ انتہائی افسوسناک ہے، جس می...
14/05/2026

ظہیر چاچو مری کی شان ایک نہایت شریف با اخلاق اور معزز انسان ہیں ان کے ساتھ پیش آنے والا واقعہ انتہائی افسوسناک ہے، جس میں اطلاعات کے مطابق ٹریفک اہلکار اعظم کی جانب سے نامناسب رویہ اختیار کیا گیا۔

کسی بھی شہری کے ساتھ اس طرح کا برتاؤ قابلِ مذمت ہے، خاص طور پر بزرگ افراد کے ساتھ عزت و احترام کا خیال رکھنا ہر ذمہ دار اہلکار کی بنیادی ذمہ داری ہے۔

ہم مری والے اس واقعے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور متعلقہ حکام سے اپیل کرتا ہوں کہ فوری نوٹس لے کر شفاف تحقیقات کی جائیں اور ذمہ دار کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے تاکہ آئندہ ایسے واقعات کی روک تھام ہو سکے۔

Address

Muree
Murree
47150

Website

https://whatsapp.com/channel/0029Vb6aFtW6rsQp1boMKy0c

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muree Walay posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category