Musa Khel 'Official'

Musa Khel 'Official' All about Beloved Musa Khel

15/11/2025

ایک ہی تھالی کے بینگن 🍆 والا محاورہ میانوالی کے برائے نام جعلی الیکشن کے مد مقابل امیدواروں کیلئے بنایا گیا تھا۔ دونوں پنڈی کے مرید ہیں

28/07/2025

آج دن بھر موسم گرم اور خشک رہے گا، درجہ حرارت زیادہ سے زیادہ 41° سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔
- شام کے وقت ہلکی ہوا چلنے کی توقع ہے، ہوا میں نمی کا تناسب قدرے کم رہے گا۔
- بارش کا کوئی امکان نہیں، دھوپ تیز اور موسم معمول سے زیادہ گرم محسوس ہوگا۔
- اگلے 24 گھنٹے میں موسم میں بڑی تبدیلی متوقع نہیں۔

موسیٰ خیل ضلع میانوالی

27/07/2025

آج موسیٰ خیل (ضلع میانوالی) کا موسم:
- *درجہ حرارت*: 30°C
- *نمی*: 83%
- *موسم*: مکمل طور پر صاف اور دھوپ والا
- *ہوا*: نہ ہونے کے برابر
- *بادل*: بالکل نہیں

آنے والے دنوں میں منگل اور بدھ کو ہلکی بارش اور گرج چمک کا امکان ہے۔

24/07/2025

موسیٰ خیل، ضلع میانوالی (پنجاب) آج 24 جولائی 2025 کا موسم:

1. دن کے وقت موسم گرم اور مرطوب، درجہ حرارت زیادہ سے زیادہ 28°C کے قریب رہنے کا امکان۔
2. وقفے وقفے سے تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے، خاص طور پر سہ پہر یا شام کے اوقات میں۔
3. رات میں موسم نسبتاً خوشگوار ہوگا، درجہ حرارت کم ہوکر تقریباً 20°C رہ جائے گا۔
4. محکمہ موسمیات نے ہدایت کی ہے کہ بارش اور آندھی کے دوران احتیاط کریں اور غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔

09/10/2024
Musa Khel ❤️
19/04/2024

Musa Khel ❤️

19/04/2024

نیازی قبیلے کے بزرگ اولیا تاریخ گواہ ہے
1۔ ابوالسالکین حضرت باہی بن نیازی ۔ جد امجد باہی قوم ، (غزنی افغانستان )
2۔شیخ مچن بابا نیازی
مزار واناجنوبی وزیرستان )
3۔ شیخ عبداللہ نیازی
(بیانہ ، گجرات ، انڈیا)
4۔ شیخ یحیٰ شہید باہی
(کوہ وانو ، جنوبی وزیرستان)
5۔ میاں عبدلکریم باہی (جنوبی وزیرستان )
6۔ شیخ نیکہ ملا خیل ،(ملا خیل میانوالی)
7۔ میاں عبدلغفور باہی (مٹھہ خٹک ، میانوالی)
8۔ میاں شیخ طور باہی ( موسٰی خیل ، میانوالی)
9۔ میاں گل نیکو باہی مشہور زنگی خیل (سلطان خیل ، میانوالی )
10۔ شاہ زمان نیکو ھیدر (مٹھہ خٹک ، میانوالی )
11۔ میاں شیخ مزار باہی
( موسٰی خیل ، میانوالی)
12۔ بی بی گھنو نیا باہی مشہور چچڑخیل (سلطان خیل ، میانوالی)
13۔ میاں خدا داد جی باہی (سلطان خیل ، میانوالی)
14۔ شیخ محمود باہی العروف استاد جی ( کوہ ڈھک ، میانوالی)
15۔ میاں شیخ بابا باہی ( ملکوال ، منڈی بہاؤالدین )

16۔سرفراز نیکہ ھیدر ( سلطان خیل ، میانوالی )

17. کالو ڈاڈا ملا خیل ( سلطان خیل میانوالی)

18۔ رحمت شاہ بابا باہی (سلطان خیل ، میانوالی)
اور
19۔ میاں شیخ طور باہی ثانی ( مواچھ گوٹھ ، کراچی )
شامل ھیں ۔
آج اس سلسلے کے سرخیل ابوالسالکین حضرت باہی بن نیازی کا تعارف پیش خدمت ھے
نیازی بن لودھی بن شاہ حسین غوری کے تین بیٹے تھے
بڑے کا نام باہی تھا منجھلے کا نام جام یا جمال اور چھوٹے کا نام خاکو تھا ۔
باہی جو نیازی کے سب سے بڑے فرزند ارجمند تھے آسمان ولایت کے درخشندہ ستارے بھی تھے ۔
آپ کو ولایت ننھیال کی طرف سے ورثے میں ملی تھی۔ آپ کے نانا شیخ بیٹن اپنے دور کے ولی کامل اور تمام پٹھانوں کے مرشد تھے اور زہد و تقوٖی میں اپنا ثانی نہیں رکھتے تھے ۔
حضرت باہی بن نیازی کی روحانی تربیت اپنے نانا حضرت شیخ بیٹن افغانی کے زیر سایہ ھوئی تھی ۔
حضرت باہی نے اپنے دونوں بھائیوں کے برعکس زہد و تقوٰی اور سلوک و طریقت کی راہ اختیار کی ۔
الللہ تعالٰی نے حضرت باہی کی پشت سے لاتعداد ولی کامل پیدا کئے ا
آپ اسی باہی خاندان کے جد امجد ھیں جو موسٰی خیل ، سلطان خیل ، کمر مشانی ، لاوہ ، وزیرستان اور کراچی کے علاوہ افغانستان اور انڈیا میں بھی موجود ھیں اور جن میں آج تک صوفیا کرام تواتر سے پیدا ھوتے چلے آرھے ھیں اور یہی وجہ ھےکہ دیگر نیازی باہی قوم کو عزت و احترام کی نگاہ سے دیکھتی ھے۔
حضرت باہی بن نیازی کے مزار کی نشاندہی کرنا مشکل ھے مگر نیازیوں کی تاریخ دیکھی جائے تو نیازیوں کا پہلا مسکن غزنی افغانستان تھا اور غالباً آپ کا انتقال بھی غزنی کے نواحی قصبے شلگر میں ھوا اور یہیں دفن ھیں ۔
بحوالہ
مخزن افغانی مولف نعمت اللہ ھراتی

*ڈی پی او میانوالی کا تھانہ موسیٰ خیل کا وزٹ*ڈی پی او میانوالی مطیع اللہ خان نے تھانہ موسیٰ خیل کا وزٹ کیا۔ دوران وزٹ ہی...
20/03/2024

*ڈی پی او میانوالی کا تھانہ موسیٰ خیل کا وزٹ*

ڈی پی او میانوالی مطیع اللہ خان نے تھانہ موسیٰ خیل کا وزٹ کیا۔

دوران وزٹ ہیومن ریسورس، حوالات، آن لائن ریکارڈ چیک کیا۔ تھانہ کی سیکیورٹی ڈیوٹی چیک کی اور سیکورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔

تھانہ میں موجود نفری کو موجودہ ملکی حالات کے پیش نظر سیکیورٹی کے متعلق بریف کیا اور الرٹ ڈیوٹی سرانجام دینے کی ہدایات دیں۔

*نقص امن تباہ کرنے والے عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن کریں اور شہریوں کو تحفظ فراہم کریں۔ ڈی پی او میانوالی*

06/02/2024

خان کے چاہنے والے، موسیٰ خیل والے موسیٰ خیل والے

03/01/2024

Renovation police station Musakhel
Distt: Mianwali

Address

Musa Khel

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Musa Khel 'Official' posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share