Pakistan Tehreek-e-Insaf " Muaskhel "

Pakistan Tehreek-e-Insaf " Muaskhel " All about political activity for the welfare of people and thats it

‏ذرا بجٹ کو سمجھیں،شوبازی نہیں چلے گیدفاع  2021-22۔      1450 ارب روپےدفاع 2022-23۔۔     1523 ارب روپے                 ا...
11/06/2022

‏ذرا بجٹ کو سمجھیں،
شوبازی نہیں چلے گی
دفاع 2021-22۔ 1450 ارب روپے
دفاع 2022-23۔۔ 1523 ارب روپے
اضافہ 73 ارب روپے
وفاقی حکومت 2021-22۔ 530 ارب روپے
وفاقی حکومت 2022-23 ۔ 550 ارب روپے
اضافہ۔ 20 ارب روپے
پنشن 2021-22۔ 525 ارب روپے
‏پنشن 2022-23۔ 530 ارب روپے
اضافہ 5 ارب روپے
گرانٹس 2021-22۔ 1090 ارب روپے
گرانٹس 2022-23۔ 1242 ارب روپے
اضافہ 152 ارب روپے
عوام کی دی جانے والی سبسڈیز 2021-22۔ 1515 ارب روپے
عوام کو دی جانے والی سبسڈیز 2022-23 699 ارب روپے
‏کمی۔ 816 ارب روپے

نہ دفاعی بجٹ کم ہوا، نہ وفاقی حکومت کے اخراجات کم ہوئے، پنشن کی رقم کم ہوئی نہ گرانٹس کی رقم کم ہوئی۔ صرف عوام کی بجلی، پٹرول اور گیس پر دی جانے والی سبسڈی ایک دم 816 ارب روپے کم کر دی گئی۔
‏کیا آئی ایم ایف یہ کہتا ہے کہ آپ کی عیاشیاں جاری رہیں اور عوام آپ کا بوجھ اٹھائے۔
شہبازشریف شوبازی نہیں چلے گی

ہم ڈپٹی سپیکر بلوچستان اسمبلی سردار بابر خان صاحب کو تحریکِ انصاف بلوجستان کے ایڈوائزری کمیٹی کا ممبر منتخبہ ھونے پر دل ...
11/01/2022

ہم ڈپٹی سپیکر بلوچستان اسمبلی سردار بابر خان صاحب کو تحریکِ انصاف بلوجستان کے ایڈوائزری کمیٹی کا ممبر منتخبہ ھونے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں

‏برسوں بعد پاکستان کو وہ لیڈر ملا جس کی ملک کے لئے محبت اور کامیاب پالسیوں نے پاکستان کا وقار دنیا بھر میں بڑھایا، جس کی...
31/12/2021

‏برسوں بعد پاکستان کو وہ لیڈر ملا جس کی ملک کے لئے محبت اور کامیاب پالسیوں نے پاکستان کا وقار دنیا بھر میں بڑھایا، جس کی عوامی خدمت نے عام عوام کے دل جیتے، مافیاز کی چیخیں نکالی، 41 سال بعد او آئی سی اجلاس کی سربراہی کی۔گو ہر قدم صرف پاکستان کی خوشحالی کے اٹھایا

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَپاکستان کو ناقابلِ تسخیر اور وطن عزیز کو اسلامی دنیا کا پہلا ایٹمی طاقت کا بنا...
10/10/2021

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
پاکستان کو ناقابلِ تسخیر اور وطن عزیز کو اسلامی دنیا کا پہلا ایٹمی طاقت کا بنانے والے محسن پاکستان ڈاکٹر عبد القدیر خان انتقال کر گئے

03/08/2021
21/07/2021

اہل اسلام کو عیدالاضحٰی کی خوشیاں مبارک ہو

19/07/2021

Address

Musakhel

Opening Hours

Monday 17:00 - 12:00
Tuesday 17:00 - 12:00
Wednesday 17:00 - 12:00
Thursday 17:00 - 12:00
Friday 17:00 - 17:00
Saturday 17:00 - 12:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923118641298

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Tehreek-e-Insaf " Muaskhel " posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Pakistan Tehreek-e-Insaf " Muaskhel ":

Share