02/03/2026
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
چیئرمین یو سی ڈبی شاہ حاجی محمد اقبال چھجڑا کی والدہ محترمہ بقضائے الہی وفات پا گئی ہیں۔نماز جنازہ کل صبح بروز منگل 10 بجے بمقام بستی چھجڑا موڑ ادا کیا جائے گا ۔