Tasaf shaheen

Tasaf shaheen صدر آزاد جموں و کشمیر سکول ٹیچرز آرگنائزیشن آزاد کشمیر و وائس چئیرمین آل پاکستان گورنمنٹ ایمپلائز

02/04/2026

Faisal Abbas Bukhari

ڈڈیال میں اساتذہ پر حملہ آور ہونے والوں کے خلاف فوری طور پر قانونی کاروائی کی جائے بصورت دیگر نتائج کی زمہ دار انتظامیہ ...
08/02/2026

ڈڈیال میں اساتذہ پر حملہ آور ہونے والوں کے خلاف فوری طور پر قانونی کاروائی کی جائے بصورت دیگر نتائج کی زمہ دار انتظامیہ ہو گی۔
Faisal Abbas Bukhari Elementary & Secondary Education Official DGPR AJK Digital AJK Police Deewan Ali Khan Chugtai Media Cell_Official

08/02/2026

ڈڈیال میں اساتذہ پر حملہ آور ہونے والوں کے خلاف فوری طور پر قانونی کاروائی کی جائے بصورت دیگر نتائج کی زمہ دار انتظامیہ ہو گی۔
سردار تاصف شاہین
مرکزی صدر آزاد جموں و کشمیر سکول ٹیچرز آرگنائزیشن
Faisal Abbas Bukhari
AJK Police
DGPR AJK Digital

Deewan Ali Khan Chugtai Media Cell_Official
Elementary & Secondary Education Official

05/02/2026

Faisal Abbas Bukhari
#یومِ_یکجہتی_کشمیر

الحمد اللہ 6 جنوری 2021 سے شروع ہونے والی سکیل اپگڑیڈیشن کی تحریک عملی طور پر کامیاب ہوئی۔ آج ایلیمنٹری ٹیچرز کی بی 14 م...
09/01/2026

الحمد اللہ 6 جنوری 2021 سے شروع ہونے والی سکیل اپگڑیڈیشن کی تحریک عملی طور پر کامیاب ہوئی۔ آج ایلیمنٹری ٹیچرز کی بی 14 میں پہلی باقاعدہ فیکسیشن کروا لی گئ ہے۔ تمام ایلیمنٹری اساتذہ آزادکشمیر کو مبارک ہو۔ الحمد اللہ اساتذہ آزادکشمیر سے کیا گیا وعدہ ایفاء ہوا۔ اب ان شاءاللہ نیکسٹ مرحلہ میں سیکنڈری سکول ٹیچرز کے لیے ورکنگ شروع ہے جلد اس حوالہ سے بھی عملی کام نظر آئے گا۔

Faisal Abbas Bukhari

Address

Muzaffarabad

Telephone

+923325513737

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tasaf shaheen posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Tasaf shaheen:

Share