01/09/2026
7 Days Tour — Skardu to Neelum Valley 🚍✨
اسکردو سے سفر شروع کیا، اور آج ہماری Luxury Coaster بابوسر ٹاپ کے حسین نظاروں سے ہوتی ہوئی ناران کی طرف رواں دواں ہے 🏔️😍
بابوسر ٹاپ کی بلندی، ٹھنڈی ہوائیں اور خوبصورت راستے… سفر ابھی شروع ہوا ہے! ❤️
ان شاء اللہ اگلی منزل ناران 🌲🏞️