04/06/2026
جاوید بٹ کی گاڑی ضبط ھوئی اور پول میں جمع ھو گئی یہ اچھی بات ھے مگر عرصہ دراز سے جاوید بٹ کیسے یہ گاڑی غیر قانونی طور پر استعمال کرتا رھا اس کی مزید انکوائری کرتے ھوے جتنا عرصہ اس نے گاڑی استعمال کی اس کا پائی پائی وصول کیا جائے یہ گاڑی جاوید بٹ کی زاتی مالیکت بلکہ نہیں تھی بلکہ یہ ریاست کے عوام کے ٹیکسوں کے پیسے سے بٹ اتنی عرصہ کیسے یہ گاڑی استعمال کرتا رھا اس کا ایک ایک روپے کا حساب ھونا چاھیے۔ اور اپر سے بٹ کہتا ھے فی سبیل اللہ میں یہ گاڑی استعمال کرتا رھا حماد بشیر صاحب نے اچھا اقدام کیا اس گاڑی کو ضبط کیا اشرافیہ کی مراعات کا خاتمہ ھم کیوں کہتے ہیں اس لیے کہتے ہیں کہ یہ جو بھی ایم ا یل اے یا وزیر جو بھی گاڑیاں استعمال کرتے ہیں یہ کسی کی وراثت نہیں ھے یہ سب گاڑیاں ریاست کی عوام کے ٹیکسوں سے اس ان گاڑیوں کا پیٹرول ڈیزل ان کے زاتی جیب سے نہیں جاتا بلکہ یہ عوام کے ٹیکسوں سے یہ حکمران عیاشیاں کرتے ہیں ساری گاڑیاں پول میں جمع کراو ایک ریاست دو دستور نا منظور نا منظور عوام پیدل یا پبلک سروس گاڑیوں پر سفر کریں اور یہ عیاش پرست حکمران فل اے سی لگا کر گھومیں عیاشیاں کریں کیوں یہ اب بلکل نہیں چلےگا