APKO AJK

APKO AJK This page is official page of APKWO AJK and for information to subscribers.

https://www.facebook.com/share/p/Kpe6uYf18eRVfkPb/?mibextid=WC7FNe
03/12/2023

https://www.facebook.com/share/p/Kpe6uYf18eRVfkPb/?mibextid=WC7FNe

محمد طاہر کھوکھر صاحب (سابق وزیرِ حکومت و ممبر قانون ساز اسمبلی آزاد جموں و کشمیر)

ہمارا قومی اثاثہ ہیں اللّہ پاک انکو جلد از جلدصحتِ کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے، امین ثم امین 🙏
یاد رہے کہ طاہر کھوکھر صاحب کنونشن سے ایک رات قبل دوسرے صوبوں سے تشریف لائے کھوکھر اکابرین کے اعزاز میں دئیے گئے عشائیے میں شریک تھے جبکے کنونشن والے روز علی الصبح انکو ہارٹ اٹیک آ گیا۔
تمام بھائیوں سے اپیل ہے کہ انکے لیے زیادہ سے زیادہ دعا برائے بحالی صحت کریں، جزاک اللّہ 💐

01/12/2023

انشا اللہ مورخہ 17۔12۔2023/ کو کھوکھر آرگنائزیشن ازاد کشمیر کا اہم اجلاس اسلام اباد کے مقام پر منعقد کیا جا رہا ہے ۔ جس میں از سر نو تنظیم سازی سمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا ۔
منجانب: مرکزی قیادت آپیکو اے جے کے

ماشا اللہ
13/11/2023

ماشا اللہ

الحمد اللہ
10/11/2023

الحمد اللہ

چاروں صوبوں اور کشمیر کے کھوکھروں کی پچان❣️عروج آدم خاکی سے یہ انجم سہمے جاتے ہیںکہ یہ ٹوٹا ہوا تارا مہ کامل نہ بن جائے ...
05/11/2023

چاروں صوبوں اور کشمیر کے کھوکھروں کی پچان❣️

عروج آدم خاکی سے یہ انجم سہمے جاتے ہیں
کہ یہ ٹوٹا ہوا تارا مہ کامل نہ بن جائے
اور
عروج آدم خاکی کے منتظر ہیں تمام
یہ کہکشاں ،یہ ستارے ،یہ نیلگوں افلاک

Address

Muzaffarabad
247129

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when APKO AJK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category