Pti 'Mzd'

Pti 'Mzd' Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pti 'Mzd', Political organisation, Gojra, Muzaffarabad.

[The party aims to create a welfare state, where the state is responsible for education, health and employability of citizens.�It promotes freedom of thought and dismantling religious discrimination in Pakistan.[�

‏مرکزی جایئنٹ سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف خواجہ فاروق احمد ایڈوکیٹ، سٹی صدر سید چن شاہ، بلال سواتی، خواجہ اسامہ نذیر و د...
02/03/2020

‏مرکزی جایئنٹ سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف خواجہ فاروق احمد ایڈوکیٹ، سٹی صدر سید چن شاہ، بلال سواتی، خواجہ اسامہ نذیر و دیگر نومنتخب ضلعی صدر تحریک انصاف مظفرآباد سردار تبارک علی کو ہار ڈال کر مبارکباد پیش کر رہے ہیں۔

‏وزیرِ اعظم عمران خان کا ایف نائن پارک کا دورہ ، مجوزہ بلیو ایریا پراجیکٹ پر تفصیلی بریفنگچئیرمین سی ڈی اے عامر احمد علی...
01/03/2020

‏وزیرِ اعظم عمران خان کا ایف نائن پارک کا دورہ ، مجوزہ بلیو ایریا پراجیکٹ پر تفصیلی بریفنگ
چئیرمین سی ڈی اے عامر احمد علی اور چئیرمین NAPHDA کی وزیراعظم کو بریفنگ۔

PM Khan at work on Sundays - “Launching the Islamabad Blue Area multi billion rupees commercial project today. This will...
01/03/2020

PM Khan at work on Sundays - “Launching the Islamabad Blue Area multi billion rupees commercial project today. This will not only provide jobs but will also attract investment from overseas Pakistanis. One mega project to be launched in Lahore and one in Karachi soon.” Imran Khan

‏وزیراعظم عمران خان کل "احساس" پروگرام کے تحت احساس انڈر گریجویٹ اسکالرشپ پروگرام کا افتتاح کرینگے جسکے تحت 50 ہزار طلبا...
01/03/2020

‏وزیراعظم عمران خان کل "احساس" پروگرام کے تحت احساس انڈر گریجویٹ اسکالرشپ پروگرام کا افتتاح کرینگے جسکے تحت 50 ہزار طلباء کو وظائف دئے جائنگے۔

اس سے پہلے غربت کے خاتمے کے پروگرام احساس کفاکت،احساس آمدن اور بلا سود قرضوں کا بھی آغاز ہو چکا ہے۔
‎ ‎

‏پی ٹی آئی آزادکشمیر کے سیکرٹری جنرل عبدالماجد خان کی حویلیاں کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت سابق ممبر خیبر پختونخواہ اسمب...
01/03/2020

‏پی ٹی آئی آزادکشمیر کے سیکرٹری جنرل عبدالماجد خان کی حویلیاں کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت سابق ممبر خیبر پختونخواہ اسمبلی خورشید اعظم خان سے انکی رہائش گاہ پر ملاقات۔

Another good news for the people of Pakistan. Reduction in prices of petroleum products.
01/03/2020

Another good news for the people of Pakistan. Reduction in prices of petroleum products.

‏وزیر اعظم عمران خان نے جو پالیسی تب اپنائی جب کوئی اسکا حامی نہیں تھا،آج وہی پالیسی تمام دنیا نے افغانستان کے معاملے می...
01/03/2020

‏وزیر اعظم عمران خان نے جو پالیسی تب اپنائی جب کوئی اسکا حامی نہیں تھا،آج وہی پالیسی تمام دنیا نے افغانستان کے معاملے میں اپنالی ہے۔عمران خان آج ایک بار پھر عالمی دنیا میں ایک نئے مقام پر دنیا کے سامنے اُبھرا ہے۔
‎ ‎ ‎ ‎ ‎

‏"مشکل وقت ایک استاد کی طرح آپکو آپکی غلطیوں, کمیوں اور کوتاہییوں کو پہچاننے میں مدد کرتا ہے-"~~وزیر اعظم عمران خان
29/02/2020

‏"مشکل وقت ایک استاد کی طرح آپکو آپکی غلطیوں, کمیوں اور کوتاہییوں کو پہچاننے میں مدد کرتا ہے-"

~~وزیر اعظم عمران خان

‏وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی، دوحہ میں جاری افغان امن عمل کانفرنس کے موقع پر انڈونیشیا کے وزیرِ خارجہ رتنو مارسو...
29/02/2020

‏وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی، دوحہ میں جاری افغان امن عمل کانفرنس کے موقع پر انڈونیشیا کے وزیرِ خارجہ رتنو مارسودی سے ملاقات
‎ ‎

‏مظفرآباد()پاکستان تحریک انصاف مظفرآباد گورننگ باڈی کے پہلے باضابطہ اجلاس میں پارٹی کو فعال اور متحرک بنانے کے لیے عوام ...
28/02/2020

‏مظفرآباد()پاکستان تحریک انصاف مظفرآباد گورننگ باڈی کے پہلے باضابطہ اجلاس میں پارٹی کو فعال اور متحرک بنانے کے لیے عوام رابطہ مہم کا فیصلہ کیا گیا ہے اور سینئر پارٹی قیادت کی مشاورت سے یونین کونسلز اور وارڈز کی سطح پر تنظیم سازی کی جائے گی۔

‏وفاقی وزیر اُمور کشمیر وگلگت بلتستان علی امین خان گنڈا پور کا  بھارتی جارحیت پر پاکستان کے موثر اور منہ توڑ جواب کے ایک...
28/02/2020

‏وفاقی وزیر اُمور کشمیر وگلگت بلتستان علی امین خان گنڈا پور کا بھارتی جارحیت پر پاکستان کے موثر اور منہ توڑ جواب کے ایک سال مکمل ہونے پر پیغام
پاک فوج اور فضائیہ کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، علی امین گنڈاپور

‏تحریک انصاف روایتی جماعت نہیں بلکہ فرسودہ نظام کو بدلنے کی تحریک ہے۔ مرکزی  سیکر ٹری اطلاعات تحریک انصاف آزاد کشمیر  ار...
28/02/2020

‏تحریک انصاف روایتی جماعت نہیں بلکہ فرسودہ نظام کو بدلنے کی تحریک ہے۔ مرکزی سیکر ٹری اطلاعات تحریک انصاف آزاد کشمیر
ارشاد محمود

Address

Gojra
Muzaffarabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pti 'Mzd' posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share