04/06/2026
چیئرمین ترقیاتی ادارہ مظفرآباد سید یاسر علی گیلانی سے بینک روڈ شاپنگ کمپلیکس اور کچہری پلازہ کا وفد ملاقات کر رہا ہے ملاقات میں دونوں پلازہ جات میں در پیش مسائل اور کے حل پر بات چیت ہوئی اور مستقبل میں پلازہ سے متعلق نئی اصطلاحات زیر بحث لائی گئیں ۔