PPP AJK Social Media Cell

PPP AJK Social Media Cell PPP AJK Social Media Cell Official Page

08/04/2022

چوہدری قاسم مجید ممبر قانون ساز اسمبلی آج کے اجلاس میں آزاد کشمیر بھر کے اہم ایشوز پر بات کرتے ہوئے

سردار جاوید ایوب مرکزی سیکرٹری اطلاعات و ممبر قانون ساز اسمبلی آج قانون ساز اسمبلی کے اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے
08/04/2022

سردار جاوید ایوب مرکزی سیکرٹری اطلاعات و ممبر قانون ساز اسمبلی آج قانون ساز اسمبلی کے اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے

چوہدری لطیف اکبر اپوزیشن لیڈر آج  قانون ساز اسمبلی کے اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے
08/04/2022

چوہدری لطیف اکبر اپوزیشن لیڈر آج قانون ساز اسمبلی کے اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے

راولپنڈیصدر پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر و ممبر اسمبلی ۔چوہدری محمد یاسین اور سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عتیق احمد...
08/04/2022

راولپنڈی
صدر پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر و ممبر اسمبلی ۔چوہدری محمد یاسین اور سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عتیق احمد خان ملاقات کر رہے ہیں.

اسلام آبادچوہدری محمد یٰسین صدر پاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیر فیصل ممتاز راٹھور سیکرٹری جنرل پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشم...
06/04/2022

اسلام آباد
چوہدری محمد یٰسین صدر پاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیر فیصل ممتاز راٹھور سیکرٹری جنرل پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر سے کرنل آصف شہید کی وفات پر اظہار تعزیت کر رہے ہیں۔

آصف علی زرداری سابق صدرِ پاکستان سے چوہدری محمد یٰسین صدر پاکستان پیپلز پارٹی کی ملاقات۔ اس موقع پر راجہ پرویز اشرف سابق...
05/04/2022

آصف علی زرداری سابق صدرِ پاکستان سے چوہدری محمد یٰسین صدر پاکستان پیپلز پارٹی کی ملاقات۔ اس موقع پر راجہ پرویز اشرف سابق وزیر اعظم پاکستان بھی موجود تھے

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی سر...
05/04/2022

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں پی پی پی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس

اسلام آباد: زرداری ہاؤس میں ہونے والے ہائبرڈ اجلاس میں ملک بھر سے پاکستان پیپلزپارٹی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اراکین کی شرکت

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں سابق صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں ملکی سیاسی صورت حال کے حوالے سے تبادلہ خیال

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں تحریک عدم اعتماد سے حکومتی فرار کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال پر بھی بات چیت

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں اسپیکر قومی اسمبلی کی غیرقانونی رولنگ اور حکومت کی جانب سے اپوزیشن پر سنگین الزامات پر بھی گفتگو

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اراکین کی جانب سے پی پی پی قیادت کو موجودہ سیاسی صورت حال پر تجاویز...
اجلاس میں چوہدری محمد یٰسین صدر پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر، حزب اختلاف قانون ساز اسمبلی آزاد جموں و کشمیر چوہدری لطیف اکبر ,سابق صدر سردار یعقوب خان اور سینئر رہنما پی پی پی چوہدری پرویز اشرف بھی موجود ہیں ۔

چوہدری محمد یٰسین صدر پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر  ایک نام نہاد اور جعلی کیس میں ضمانت پر رہا ھو گںے۔ پہلے بھی وہ عوا...
04/04/2022

چوہدری محمد یٰسین صدر پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر ایک نام نہاد اور جعلی کیس میں ضمانت پر رہا ھو گںے۔
پہلے بھی وہ عوامی اور قانونی عدالت میں سرخرو ہوئے اور آج بھی۔
Congratulations

ایک بار پھر صدر پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر چوہدری محمد یاسین جھوٹے اور بے بنیاد مقدمات میں عدلیہ میں سرخرو صدر پاکست...
04/04/2022

ایک بار پھر صدر پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر چوہدری محمد یاسین جھوٹے اور بے بنیاد مقدمات میں عدلیہ میں سرخرو

صدر پاکستان پیپلز پارٹی چوہدری محمد یاسین کی ضمانت منظور
تمام جیالوں کو مبارکباد پیش کرتے ہیں جنہوں نے مشکل وقت میں صدر پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کا بھرپور ساتھ دیا ۔

چوہدری پرویز اشرف سابق قائم مقام وزیراعظم کے والد محترم چوہدری محمد اشرف مرحوم کی اٹھارہویں برسی  11 اپریل 9 رمضان المبا...
03/04/2022

چوہدری پرویز اشرف سابق قائم مقام وزیراعظم کے والد محترم چوہدری محمد اشرف مرحوم کی اٹھارہویں برسی 11 اپریل 9 رمضان المبارک کو بھمبر میں عقیدت و احترام سے منائی جائے گی۔
برسی کی تقریب میں چوہدری لطیف اکبر اپوزیشن لیڈر، چوہدری محمد یٰسین صدر پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر، سردار یعقوب خان سابق صدر، چوہدری پرویز اشرف سابق قاہم مقام وزیراعظم اور دیگر معمان گرامی شرکت اور خطاب کریں گے۔
اس عقیدت بھری محفل میں شرکت کی درخواست ھے۔
منجانب:
چوہدری پرویز اشرف ممبر سی ای سی و سابق قاہم مقام وزیراعظم

Address

Muzaffarabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PPP AJK Social Media Cell posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to PPP AJK Social Media Cell:

Share