Secretariat Higher Education Official

Secretariat Higher Education Official A reliable source of timely & true information of AJK Higher Education Department for General Public and Departmental Officers/Officials...

INVITATION FOR BIDSThe Higher Education Department (HED), Azad Government of the State of Jammu & Kashmir, invites seale...
28/06/2026

INVITATION FOR BIDS

The Higher Education Department (HED), Azad Government of the State of Jammu & Kashmir, invites sealed bids from eligible, reputed, and financially sound original manufacturers or their authorized distributors, firms, companies, and suppliers duly registered with the Income Tax and Sales Tax Departments and appearing on the Active Taxpayers List (ATL) of FBR/AJ&K CBR, for procurement, supply, installation, development, upgradation, and commissioning of the following items/ services for Public Sector Colleges and Offices of Higher Education Department across AJ&K under approved development projects.

تمام امتِ مسلمہ کو عید الضحی مبارک
27/05/2026

تمام امتِ مسلمہ کو عید الضحی مبارک

محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن، آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر کی جانب سے عیدالاضحیٰ 2026ء کے موقع پر 26 مئی تا 28 مئی...
25/05/2026

محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن، آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر کی جانب سے عیدالاضحیٰ 2026ء کے موقع پر 26 مئی تا 28 مئی 2026ء (منگل تا جمعرات) عام تعطیلات کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا

احباب مطلع رہیںمحکمہ ہائر ایجوکیشن کے زیر اہتمام کل جونئیر کلرک، لیب اسسٹنٹ اور کمپیوٹر لیب اسسٹنٹ کی اسامیوں پر ہونے وا...
19/05/2026

احباب مطلع رہیں
محکمہ ہائر ایجوکیشن کے زیر اہتمام کل جونئیر کلرک، لیب اسسٹنٹ اور کمپیوٹر لیب اسسٹنٹ کی اسامیوں پر ہونے والے ٹیسٹ بوجہ عدالتی حکم امتناعی منسوخ کیے جاتے ہیں

احباب مطلع رہیں۔ محکمہ ہائر ایجوکیشن کے زیر اہتمام 10 مئی 2026 آزادکشمیر کے تین ڈویژن ہاء کی سطح پر ہونے والے ٹیسٹ/انٹرو...
08/05/2026

احباب مطلع رہیں۔
محکمہ ہائر ایجوکیشن کے زیر اہتمام 10 مئی 2026 آزادکشمیر کے تین ڈویژن ہاء کی سطح پر ہونے والے ٹیسٹ/انٹرویو بوجہ حکم امتناعی معزز عدالت عالیہ تا حکم ثانی ملتوی کیے جاتے ہیں۔

23/04/2026
آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر نے جمعہ کی ہفتہ وار تعطیل منسوخ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ اس کا اطلاق تمام محکمہ جات پ...
23/04/2026

آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر نے جمعہ کی ہفتہ وار تعطیل منسوخ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
اس کا اطلاق تمام محکمہ جات پر ہوگا۔

10/04/2026

انتقال پر ملال

انا للہ و انا الیہ راجعون

محکمہ ہائر ایجوکیشن کی نہایت باصلاحیت، فرض شناس اور مخلص استادہ سیدہ طاہرہ کنول صاحبہ اسسٹنٹ پروفیسر گورنمنٹ گرلز پوسٹ گریجویٹ کالج کھڑک راولاکوٹ وفات پاگئی ہیں۔ ان کی وفات سے تعلیمی دنیا ایک تجربہ کار اور شفیق رہنما سے محروم ہو گئی ہے جس کا خلا مدتوں پر نہیں ہو سکے گا۔

جناب وزیر ہائر ایجوکیشن، محترمہ سیکرٹری ہائر ایجوکیشن اور جناب ناظم اعلیٰ تعلیم کالجز نے مرحومہ کے انتقال پر دلی رنج و غم کا اظہار فرمایا ہے۔ مرحومہ ایک نہایت باصلاحیت، فرض شناس اور مخلص استادہ تھیں جنہوں نے تدریس اور علمی خدمات کے ذریعے اعلیٰ تعلیم کے فروغ میں گرانقدر کردار ادا کیا۔ مرحومہ کی تعلیمی خدمات اور اخلاقی اقدار ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔

اللہ تعالیٰ مرحومہ کی کامل مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند کرے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور اہلِ خانہ، عزیز و اقارب اور شاگردوں کو صبرِ جمیل اور اس پر اجر عظیم عطاء فرمائے۔
آمین یا رب العالمین۔

Address

Right Wing, Ground Floor, Block # 10, Civil Secretariat, Chattar
Muzaffarabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Secretariat Higher Education Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share