01/09/2026
پاکستان بننے سے قبل کے حالات جانیں اڑنگ کیل کے ایک بزرگ سے، جنگلات کے کٹاو کے حوالے سے مہاراجہ کے سخت قانون کو یاد کررہے ہیں اور اڑنگ کی قدرتی خوبصورتی کو ماند ہوتا دیکھ کر افسوس کررہے ہیں، جنگلات کے بے دریغ کٹاو سے پریشان بزرگ کہ رہے ہیں کہ اب ہمارا یہاں رہنا مشکل ہوگیا ہےم بزرگ ایک شہید کے باپ ہونے کے بعد ساتھ ساتھ علاقے کی معزز شخصیت بھی ہیں محمد یعقوب صاحب کی گفتگو سنیں اور سیاحوں کے حوالے سے بھی انہوں نے خاص گفتگو کی اور سیاحوں سے گزارش کی وہ ہمارے کلچر کا احترام کریں اور ہمارے ڈریس کوڈ کو خیال کریں۔