29/08/2026
ناران کے یہ راستے واقعی دل نکال لیتے ہیں۔۔۔ 🤗
اس وادی میں جب آپ سڑک پر سفر کر رہے ہوں، خاص طور پر اگر بائیک پر ہوں، تو یقین کریں آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جاتی ہیں۔۔۔
ایک طرف بلند و بالا پہاڑ، دوسری طرف سرسبز وادیاں اور درمیان میں بل کھاتی ہوئی خوبصورت سڑک ۔۔۔ ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے آپ ہواؤں میں اُڑتے ہوئے سفر کر رہے ہوں۔۔۔ 😍
ناران کی یہ وادیاں ہر موڑ پر ایک نیا منظر سامنے لے آتی ہیں۔۔
خیر، بتائیں آپ کب آ رہے ہیں ناران کی یہ خوبصورتی دیکھنے ؟؟