Jammu Kashmir Students Liberation Front

Jammu Kashmir Students Liberation Front JKSLF was founded to work for students rights and Liberation of Jammu Kashmir Gilgit Baltistan State.

لبریشن فرنٹ اور سٹوڈنٹ لبریشن فرنٹ دھیرکوٹ کے زیر اہتمام افطار ڈنر کا اہتمام۔۔ شہداء درگاہ حضرت بل کو خراج عقیدت پیش کیا...
08/04/2023

لبریشن فرنٹ اور سٹوڈنٹ لبریشن فرنٹ دھیرکوٹ کے زیر اہتمام افطار ڈنر کا اہتمام۔۔ شہداء درگاہ حضرت بل کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔۔ لبریشن فرنٹ دھیرکوٹ کے تحصیل بھر کے کارکنان کی بھرپور شرکت۔۔۔

ظالم، غاصب یا قابض کا کوئی مخصوص مذہب نہیں ہوتا۔۔ یہ فرد واحد یا کسی ملک کی درندگی سے تعبیر ہے۔۔ پاکستان اور ہندوستان بغ...
26/03/2023

ظالم، غاصب یا قابض کا کوئی مخصوص مذہب نہیں ہوتا۔۔ یہ فرد واحد یا کسی ملک کی درندگی سے تعبیر ہے۔۔ پاکستان اور ہندوستان بغل میں چھری منہ میں رام رام کی عملی شکل ہیں۔۔ دونوں ملک اقوام عالم کی قراردادوں، اپنے ملکی دستور، بنیادی انسانی حقوق اور جڑواں ملکوں کے citizen act کی کھلم کھلا خلاف ورزی 7 دہایوں سے کر رہے ہیں۔۔ محمد علی جناح، گاندھی،نہرو اور سینکڑوں جڑواں ملکوں کے سیاستدانوں کے مسلہ جموں کشمیر پر پالیسی بیانات سے متصادم چل رہے ہیں۔۔ جموں کشمیر کے عوام بھرپور عوامی طاقت کے زریعے اپنے حق آزادی کے دفاع میں قومی دھارے پر مبنی جدوجہد کریں۔۔ آزادی کوئی سیاسی مسلہ نہیں بلکہ یہ قومی شناخت اور مملکت خداداد کے تحفظ اور تشکیل نو کا مسلہ ہے۔۔ جموں کشمیر کے اساتذہ، وکلاء، صحافی حضرات، طلباء، علماء, کاروباری حضرات اور خواتین کو باہر نکلنا ہو گا۔۔ سیاسی دکانیں بند کر کے ایک قوم بن کر نکلنا ہی وسیلہ آزادی بن سکتا ہے۔۔ کیوبا، ویتنام جیسے درجنوں چھوٹے ملکوں نے بڑی طاقتوں سے آزادیاں حاصل کیں۔۔درست سمت میں جدوجہد جاری رکھنا شرط ہے۔۔ قوم کی سب سے مظبوط بنیاد اتحاد ہوتا ہے۔۔ تقسیم جموں کشمیر کب کا ہو چکا ہے۔۔ ہماری جنگ ہی ریاست کو جوڑنے کی ہی۔۔ تمام overseas صرف جموں کشمیر کی شناخت پر سفارتی محاظ سنبھالیں۔۔ نظریاتی اور فکری تقسیم سے نکل کر صرف ریاست کی تشکیل کے ایجنڈے پر جدوجہد کی جائے۔۔ انشاءاللہ جموں کشمیر ضرور آزاد ہو گا۔۔۔
(ذیشان کاشر)

15/03/2023

Address

Muzaffarabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jammu Kashmir Students Liberation Front posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share