Aitazaz Mozoon Khan

Aitazaz Mozoon Khan ‏اِنَّ الْعِزَّةَ لِلّٰهِ جَمِیْعًاؕ
بیشک تمام عزتوں کا مالک اللہ ہے❤

نیا سال… نئی امیدیں، نئے خواب، نئی شروعات 🌙✨اللہ کرے یہ نیا سال ہماری زندگیوں میںسکونِ دل، صحت، خوشحالیاں اور کامیابیاں ...
31/12/2025

نیا سال… نئی امیدیں، نئے خواب، نئی شروعات 🌙✨
اللہ کرے یہ نیا سال ہماری زندگیوں میں
سکونِ دل، صحت، خوشحالیاں اور کامیابیاں لے کر آئے۔

جو خواب ادھورے رہ گئے، وہ پورے ہوں
جو دکھ ملے، وہ صبر میں بدل جائیں
اور جو دعائیں دل میں ہیں، اللہ انہیں قبول فرمائے۔

✨ نیا سال مبارک ہو ✨
اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔ آمین 🤲

راجہ اعتزاز موزون خان

14/08/2025

تلوکہ ٹورسٹ پوائنٹ پر خراب موسم کے باوجود ایک بہترین ایونٹ کروانے پر بلال اعوان راجہ فارس اور ان کی تمام ٹیم کو مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔

27/07/2020
  For Qaiser
25/07/2020

For Qaiser

Say No to Drugs✖نشے سے انکار زندگی سے پیار
26/06/2020

Say No to Drugs✖

نشے سے انکار زندگی سے پیار

18/05/2020

وہ جو کہتے تھے خاک ہے کھاوڑہ 👑
ان سے کہنا تمارا باپ ہے کھاوڑہ 👑

26/04/2020

OUR PROUD

Address

Muzaffarabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aitazaz Mozoon Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share