09/07/2026
سابق امیدوارِ اسمبلی میر ارشاد صاحب، سابق امیدوارِ ضلع کونسل (پی ٹی آئی) میر ولایت صاحب، رانا افتخار صاحب اور میر حامد صاحب کو مسلم لیگ (ن) میں شمولیت پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔
ان معزز شخصیات کی شمولیت سے ان شاء اللہ مسلم لیگ (ن) حلقہ کوٹلہ اور یونین کونسل بھیڑی مزید مضبوط اور ناقابلِ شکست بن کر ابھرے گی۔
عوام کی جوق در جوق مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ عوام کا اعتماد پارٹی پر روز بروز بڑھ رہا ہے۔ ان شاء اللہ محترمہ نورین عارف صاحبہ کی قیادت میں مسلم لیگ (ن) حلقہ کوٹلہ کی نشست بھرپور اکثریت سے جیت کر اپنی مرکزی قیادت کو تحفے میں پیش کرے گی۔