Jehlum Valley Halka 07 Voters

  • Home
  • Jehlum Valley Halka 07 Voters

Jehlum Valley Halka 07 Voters Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jehlum Valley Halka 07 Voters, Political organisation, Azad kashmir Muzaffarabad, .

02/06/2026

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی

عبوری آئین ایکٹ 1974ء (ترمیم شدہ 2018ء) کے تحت آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی 53 ارکان پر مشتمل ہے۔

33 نشستیں آزاد کشمیر کے 10 اضلاع سے براہِ راست انتخابات کے ذریعے پُر کی جاتی ہیں،

12 نشستیں پاکستان میں مقیم کشمیری مہاجرین کے لیے مخصوص ہیں۔

8 مخصوص نشستوں میں خواتین، علما، ٹیکنوکریٹس اور اوورسیز کشمیری نمائندگی شامل ہے۔

گزشتہ کچھ عرصے سے مہاجرین کی ان 12 نشستوں کا معاملہ عوامی، آئینی اور سیاسی بحث کا مرکز بن چکا ہے

02/06/2026

9 جون
اگلا جملہ آپ پورا کریں

02/06/2026

جہلم ویلی حلقہ 07 کے
ابھرتے ہوئے نوجوان کا
نام بتائیں

31/05/2026

عوامی ایکشن کمیٹی کا اہم اعلامیہ جاری

حکومتِ پاکستان اور حکومتِ آزاد کشمیر کی جانب سے 9 جون کی دی گئی کال کو ملتوی کرنے کی درخواست کے باوجود 9 جون کی کال بدستور برقرار رہے گی۔

شوکت نواز میر نے عوام الناس سے اپیل کی ہے کہ وہ 9 جون کے پروگرام کی بھرپور تیاریاں جاری رکھیں

جموں عوامی ایکشن کمیٹی حکمرانوں کی جانب سے عوامی مسائل کے حل کے لیے کی جانے والی ہر سنجیدہ کوشش کا خیرمقدم کرتی ہے

اور اس عزم کا اظہار کرتی ہے کہ آئندہ بھی ہم ہر سنجیدہ کوشش کا خیر مقدم کریں گے
شوکت نواز میر

29/05/2026

9 جون کو کون کون تیار ہے
کمنٹ میں بتائیں

Address

Azad Kashmir Muzaffarabad

13100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jehlum Valley Halka 07 Voters posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your organization to be the top-listed Government Service?

Share