Info With Shoaib Akhtar

Info With Shoaib Akhtar information for Pakistan ...Different.cities

خوشخبری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خوشخبریآپ کے اپنے علاقے سبائیوالا  23 نومبر 2023 بروز جمعرات فری میڈیکل & ڈینٹل کیمپ ہونے جا رہا ہے ...
22/11/2023

خوشخبری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خوشخبری
آپ کے اپنے علاقے سبائیوالا 23 نومبر 2023 بروز جمعرات فری میڈیکل & ڈینٹل کیمپ ہونے جا رہا ہے جس میں
تمام مریضوں کا فری چیک اپ کیا جائے گا دانتوں کے علاج پر خصوصی رعایت دی جائے اور شوگر ٹیسٹ کی بھی سہولت موجود ہوگی ۔

جس میں دانتوں کے مندرجہ ذیل علاج کی سہولیات میسر ہونگی ۔

1- دانتوں کی صفائی و پالشنگ
2- دانتوں کی بھرائی (فلنگ)
3- دانت کو نکلوانا (Extraction)
4- نئے مصنوعی دانت لگوانا
5- لیزر فلنگ (بھرائی) کی سہولت
6- مسوڑھوں میں شدید درد ہونا
7- مسوڑھوں سے خون آنا
8-دانتوں میں ٹھنڈا گرم لگنا
9- جراثیم سے پاک اوزار کا استعمال

ٹائمنگ : صبح 10 بجے سے دوپہر 3 بجے تک

رابطہ نمبر: 03127038409
ایڈریس : نزد نورانی مسجد المعروف سڑک والی مسجد سبائیوالا

خصوصی شرکت کی دعوت
18/03/2023

خصوصی شرکت کی دعوت

ماشاء اللّٰہ ۔۔۔ آج مفتی اعظم سابق چیئرمین روہیت ہلال کمیٹی منیب الرحمن کی سبائے والا (جتوئی) تشریف آوری
04/03/2023

ماشاء اللّٰہ ۔۔۔ آج مفتی اعظم سابق چیئرمین روہیت ہلال کمیٹی منیب الرحمن کی سبائے والا (جتوئی) تشریف آوری

خصوصی شرکت کی دعوت
20/02/2023

خصوصی شرکت کی دعوت

Old is Gold
27/12/2022

Old is Gold

19/12/2022

سفید مرغے 🐓 رکھنے کی فضیلت

عشاء سے پہلے ڈگری کالج جتوئی کے نزد خوفناک حادثہ دو افراد جاں بحق اور ایک زخمی حالت میں ہسپتال داخل ۔۔اللّٰہ پاک سب کو ا...
09/12/2022

عشاء سے پہلے ڈگری کالج جتوئی کے نزد خوفناک حادثہ دو افراد جاں بحق اور ایک زخمی حالت میں ہسپتال داخل ۔۔
اللّٰہ پاک سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین

Address

Jatoi
Muzaffargarh

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Info With Shoaib Akhtar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Info With Shoaib Akhtar:

Share

Category