Assistant Director Social Welfare Muzaffargarh

Assistant Director Social Welfare Muzaffargarh Services for Marginalized segment of society and Social Development

Independence 2026Outdoor branding Pakistan zindabad
13/08/2026

Independence 2026
Outdoor branding
Pakistan zindabad

Celebration, cake cutting Love Pakistan
13/08/2026

Celebration, cake cutting
Love Pakistan


Training session on Ebiz at Multan Step to digital Punjab and transparent Punjab
12/08/2026

Training session on Ebiz at Multan

Step to digital Punjab and transparent Punjab

05 اگست یوم استحصالِ کشمیر  یوم سیاہ 5 اگست کو یوم استحصالِ کشمیر یا یوم سیاہ کے طور پر منایا جاتا ہے۔ اس دن کو اس لیے ی...
05/08/2026

05 اگست یوم استحصالِ کشمیر یوم سیاہ 5 اگست کو یوم استحصالِ کشمیر یا یوم سیاہ کے طور پر منایا جاتا ہے۔ اس دن کو اس لیے یاد رکھا جاتا ہے کیونکہ 5 اگست 2019 کو بھارت نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کو ختم کرتے ہوئے آرٹیکل 370 اور 35A کو منسوخ کر دیا تھا۔ اس اقدام کے بعد کشمیر میں بھارتی حکومت نے سخت پابندیاں اور لاک ڈاؤن نافذ کیے، جس کے نتیجے میں کشمیری عوام کی مشکلات میں اضافہ ہوا۔

پاکستان اور دنیا بھر میں کشمیری اور ان کے حامی اس دن کو یوم سیاہ کے طور پر مناتے ہیں، بھارتی اقدامات کی مذمت کرتے ہیں، اور کشمیری عوام کے حق خودارادیت کے لیے اپنی حمایت کا اظہار کرتے ھیں.



Display of penaflexes & standees at social welfare complex Muzaffargarh for promoting Ebiz on-line portal for registrati...
03/08/2026

Display of penaflexes & standees at social welfare complex Muzaffargarh for promoting Ebiz on-line portal for registration of NGOs
Way to transparency and accuracy

Khidmat
31/07/2026

Khidmat

حکومت پنجاب کا ڈیجیٹل سسٹم کا نیا نظام این جی اوز کی رجسٹریشن کا آسان شفاف نظام محکمہ سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال مظفرگڑ...
31/07/2026

حکومت پنجاب کا ڈیجیٹل سسٹم کا نیا نظام

این جی اوز کی رجسٹریشن کا آسان شفاف نظام
محکمہ سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال مظفرگڑھ

NGO registration portal New initiative
31/07/2026

NGO registration portal
New initiative

24/07/2026

پنجاب میں اگر کوئی NGO، ویلفیئر ادارہ یا سوشل ویلفیئر ایجنسی بغیر رجسٹریشن یا قانونی اجازت (جہاں ضروری ہو NOC) کام کر رہی ہو تو اس کے خلاف کارروائی کی جا سکتی ہے۔
اہم قانون:
The Voluntary Social Welfare Agencies (Registration and Control) Ordinance, 1961
سیکشن 3 کے مطابق کوئی بھی سوشل ویلفیئر ایجنسی رجسٹریشن کے بغیر قائم یا جاری نہیں رکھی جا سکتی۔
سیکشن 14 کے تحت خلاف ورزی پر قانونی کارروائی، جرمانہ اور عدالتی کارروائی کی جا سکتی ہے۔

سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال ڈیپارٹمنٹ پنجاب NGOs کی رجسٹریشن، نگرانی، انسپیکشن اور ضابطہ کار پر عمل درآمد کا مجاز ادارہ ہے۔

اگر کوئی ادارہ بغیر رجسٹریشن یا مطلوبہ NOC کے کام کر رہا ہو تو درج ذیل اقدامات کیے جا سکتے ہیں:
ادارے کی انسپیکشن اور ریکارڈ کی جانچ۔
رجسٹریشن اور قانونی دستاویزات طلب کرنا۔
شوکاز نوٹس جاری کرنا۔
غیر قانونی سرگرمی جاری رہنے پر مقدمہ درج کرانا اور عدالت میں کارروائی۔
ضرورت پڑنے پر ضلعی انتظامیہ اور پولیس کی معاونت سے ادارے کی سرگرمیاں بند کرانا، خصوصاً اگر عوامی مفاد یا بچوں، خواتین یا کمزور طبقات کے حقوق متاثر ہو رہے ہوں۔

محکمہ سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال مظفرگڑھ کی طرف افراد باہم معذوری کے لیے تمام بلڈنگ سکولوں ہسپتالوں سٹورز بینک کے وزٹ ا...
17/07/2026

محکمہ سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال مظفرگڑھ کی طرف افراد باہم معذوری کے لیے تمام بلڈنگ سکولوں ہسپتالوں سٹورز بینک کے وزٹ اور ماحول کو آسان اور قابل رسائی بنانے کے لئے ریمپ اور بلڈنگ کوڈز کو یقینی بنانے کے لیے کاوشیں

Address

Muzaffargarh

Telephone

+923146683131

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Assistant Director Social Welfare Muzaffargarh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share