14/05/2024
وزیراعلی مریم نواز کی زیر صدارت آب پاک اتھارٹی سے متعلق خصوصی اجلاس
5027 واٹر فلٹریشن پلانٹس کی صورتحال پر رپورٹ پیش
تمام فلٹر یشن پلانٹ کا انتظام ایک ہی اتھارٹی کے سپرد کرنے کا فیصلہ
کھارے پانی والے علاقوں میں نئے فلٹر یشن لگانے کی ہدایت