22/08/2026
🚨 خدائی اڈہ رنگپور کے قریب کار الٹنے سے 4 افراد زخمی
مظفرگڑھ: خدائی اڈہ رنگپور کے قریب تیز رفتاری کے باعث کار بے قابو ہو کر الٹ گئی، جس کے نتیجے میں دو خواتین، ایک بچے سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے۔
📞 اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمز جائے حادثہ پر پہنچ گئی۔
🚑 ریسکیو ٹیم نے تمام زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی، جبکہ ایک شدید زخمی کو مزید علاج کے لیے نشتر ہسپتال ملتان منتقل کر دیا گیا۔
⚠️ تیز رفتاری سے گریز کریں، محفوظ سفر کو یقینی بنائیں۔