Police Khidmat Markaz Nagar - Driving License Branch

Police Khidmat Markaz Nagar - Driving License Branch Gilgit-baltistan Police has established citizen facilitation center known as Police Khidmat Markaz (PKM) in district Nagar.

The Following services provides to public by Police Khidmat Markaz Nagar at threshold:
• Character Certificate
• General Police Verification
• Crime Report
• Lose Report
• Copy of FIR
• Lerner Driving License

نگر:عوامی سہولت اور شہری خدمات کی بہتری کے لیے ڈی پی او نگر شیر احمد کی خصوصی درخواست پر اے آئی جی پولیس آئی ٹی تنویرالح...
05/12/2025

نگر:
عوامی سہولت اور شہری خدمات کی بہتری کے لیے ڈی پی او نگر شیر احمد کی خصوصی درخواست پر اے آئی جی پولیس آئی ٹی تنویرالحسن کی جانب سے پولیس اسٹیشن نگر 1 کو پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ جاری کرنے کا ماڈیول باقاعدہ طور پر فعال کر دیا گیا ہے۔
اس سہولت کے فعال ہونے سے نگر کے مضافاتی علاقوں بالخصوص ہسپر ویلی، ہوپر ویلی اور نگر خاص کے شہریوں کو اب کریکٹر سرٹیفکیٹ کے حصول کی بااعتماد، تیز اور آسان سہولت ان کی دہلیز پر فراہم ہو گئی ہے۔ اس سے قبل شہریوں کو اس مقصد کے لیے پولیس خدمت مرکز نگر یا ہنزہ تک طویل سفر کرنا پڑتا تھا جو وقت طلب اور دشوار عمل تھا۔ اس جدید سہولت کے آغاز سے نہ صرف شہریوں کی مشکلات میں کمی آئی ہے بلکہ سروس ڈیلیوری کے معیار میں بھی نمایاں بہتری آئی ہے جو نگر پولیس کے عوام دوست وژن کی عملی مثال ہے۔

ڈسٹرکٹ پولیس نگر

Address

Herespo
Nagar
15400

Opening Hours

Monday 09:00 - 16:00
Tuesday 09:00 - 16:00
Wednesday 09:00 - 16:00
Thursday 09:00 - 16:00
Friday 09:00 - 16:00

Telephone

+925813932020

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Police Khidmat Markaz Nagar - Driving License Branch posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Police Khidmat Markaz Nagar - Driving License Branch:

Shortcuts

Share