Pakistan Tehreek-e-Insaf Nankana Sahib

Pakistan Tehreek-e-Insaf Nankana Sahib The Pakistan Tehreek-e-Insaf
(پاکستان تحريک انصاف)
is a political party in Nankana Sahib

وَيَشْفِ صُدُورَ قَوْمٍ مُّؤْمِنِينَاور اللہ مومنوں کے دلوں کو شفا دے گا۔
17/08/2026

وَيَشْفِ صُدُورَ قَوْمٍ مُّؤْمِنِينَ

اور اللہ مومنوں کے دلوں کو شفا دے گا۔

جشنِ آزادی مبارکخُدا کرے ہماری ارضِ پاک پر اُترےوہ فصلِ گُل، جسے اندیشۂ زوال نہ ہو۔ آزادی اللہ تعالیٰ کی عظیم نعمت ہے۔ آ...
13/08/2026

جشنِ آزادی مبارک

خُدا کرے ہماری ارضِ پاک پر اُترے
وہ فصلِ گُل، جسے اندیشۂ زوال نہ ہو۔

آزادی اللہ تعالیٰ کی عظیم نعمت ہے۔ آئیے اس یومِ آزادی پر عہد کریں کہ ہم پاکستان کی ترقی، خوشحالی، استحکام اور سربلندی کے لیے اپنا کردار ایمانداری اور خلوصِ نیت سے ادا کریں گے۔

پاکستان قائم و دائم رہے،
پاکستان زندہ باد!

رائے فیصل محمود کھرل
صدر انصاف یوتھ ونگ، ڈسٹرکٹ ننکانہ صاحب

#14اگست

سسٹم تب ہی تباہ ہوگیا تھاجب اک مرد قلندر کے گریبان پر ہاتھ ڈالا تھا
31/07/2026

سسٹم تب ہی تباہ ہوگیا تھا
جب اک مرد قلندر کے گریبان پر ہاتھ ڈالا تھا

30/07/2026

Imran Khan is coming back as a winner

The regime is going to collapse

5 اگست کو پشاور پہنچیں، پاکستان کی تاریخ اور تقدیر بدلنے کا وقت آ گیا ہے، 5 اگست کا جلسہ سیمی فائنل ہوگا۔
28/07/2026

5 اگست کو پشاور پہنچیں، پاکستان کی تاریخ اور تقدیر بدلنے کا وقت آ گیا ہے، 5 اگست کا جلسہ سیمی فائنل ہوگا۔

میں طلوع ہو رہا ہوں تو غروب ہونے والاPakistan Tehreek-e-Insaf
28/07/2026

میں طلوع ہو رہا ہوں تو غروب ہونے والا

Pakistan Tehreek-e-Insaf

وزیراعلی سہیل آفریدی کو پہلے ہی دن عمران خان صاحب کے تمام پیغامات مل چکے ہیں وہ جانتے ہیں کہ اس نے کیا کرنا ہے کیسے کرنا...
28/07/2026

وزیراعلی سہیل آفریدی کو پہلے ہی دن عمران خان صاحب کے تمام پیغامات مل چکے ہیں وہ جانتے ہیں کہ اس نے کیا کرنا ہے کیسے کرنا ہے!!!

سئنیر رہنما تحریک انصاف مراد سعید

27/07/2026

5 اگست کے جلسے کی تیاریوں کے سلسلے میں آج پاکستان تحریکِ انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ اور پنجاب اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف معین قریشی نے ڈپٹی کمشنر لاہور سے ملاقات کی۔

ملاقات میں جلسے کی اجازت اور انتظامی امور پر گفتگو ہوئی۔ وفد نے مؤقف اختیار کیا کہ پُرامن سیاسی اجتماع ہر شہری کا آئینی حق ہے، لہٰذا 5 اگست کے جلسے کی بروقت اجازت دی جائے۔

ان شاء اللہ، 5 اگست کو عوام بھرپور انداز میں اپنے جمہوری حق کا اظہار کریں گے۔
Imran Khan
Pakistan Tehreek-e-Insaf
PTI Punjab
PTI Gilgit Baltistan

تحریک سیاست کی نہیں  تحریک پاکستان کی ہے  تحریک قوم کی آزادی کی ہے    .
26/07/2026

تحریک سیاست کی نہیں
تحریک پاکستان کی ہے
تحریک قوم کی آزادی کی ہے

.

دیوانے کپتان کے اپنے مُرشد عمران خان کی رہائی کیلئے جدوجہد جاری رکھیں گے۔ٹکٹ ہولڈر پی پی 132احسن رضا واہگہ ٹکٹ ہولڈر پی ...
08/07/2026

دیوانے کپتان کے
اپنے مُرشد عمران خان کی رہائی کیلئے جدوجہد جاری رکھیں گے۔
ٹکٹ ہولڈر پی پی 132
احسن رضا واہگہ

ٹکٹ ہولڈر پی پی 134
مہر سہیل منظور گل

ٹکٹ ہولڈر پی پی 135
گڈ خاں
Pakistan Tehreek-e-Insaf
PTI Punjab

Address

PTI Secretariat, Main Housing Colony Road, Near Masjid Qubah
Nankana Sahib
39100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Tehreek-e-Insaf Nankana Sahib posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share