Municipal Committee Nankana Sahib

Municipal Committee Nankana Sahib Our municipal services includes:
Network of water supply
Network of sanitation and conservancy.

06/08/2025

14 اگست جشن آزادی کی خوشی میں میونسپل کمیٹی ننکانہ صاحب کی طرف سے سٹی ننکانہ صاحب میں بہترین لایٹینگ کے انتظامات کیے گئے ہیں۔

Send a message to learn more

23/02/2025

A Step forward batter City Beautification Ketchh Chowk Nankana Sahib Shines it's new installation. Thanks.

Deputy Commissioner, Nankana Sahib

22/09/2024
جناب ڈپٹی کمشنر ننکانہ صاحب چوہدری محمد ارشد صاحب اور ایڈنشیل ڈپٹی کمشنر(ریونیو)،ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی ننکانہ صاحب م...
01/12/2023

جناب ڈپٹی کمشنر ننکانہ صاحب چوہدری محمد ارشد صاحب اور ایڈنشیل ڈپٹی کمشنر(ریونیو)،ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی ننکانہ صاحب مزمل الیاس صاحب نے بابا گورونانک کے 554ویں جنم دن کی تقربیات پر دن رات بہترین کام کرنے والے عملہ ڈسٹرکٹ کونسل ننکانہ صاحب اور عملہ میونسپل کمیٹی ننکانہ صاحب اور خصوصی طور پر عملہ صفائی سینٹری انسپکٹر، سینٹری سپروائزر، سینٹری ورکرز ، عملہ سیورمین کواپنے ساتھ کھانا کھلایا اور تعریفی اسناد بھی دیں تمام ورکرز کا شکریہ ادا کیا ۔

28/10/2023
جناب ڈپٹی کمشنر ننکانہ صاحب احسن رفیق صاحب، جناب ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو)/ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی ننکانہ صاحب مزمل ...
28/06/2023

جناب ڈپٹی کمشنر ننکانہ صاحب احسن رفیق صاحب، جناب ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو)/ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی ننکانہ صاحب مزمل الیاس صاحب کی ہدایت پر جناب چیف آفیسر میونسپل کمیٹی ننکانہ صاحب انوار احمد اور سینٹری انسپکٹر، سینٹری سپروائزر اور سینٹری ورکرز میونسپل کمیٹی ننکانہ صاحب کی حدود میں ویسٹ بیگز تقسیم کر رہے ہیں اگر کسی کو ویسٹ بیگز کی ضرورت ہو تو دفتر میونسپل کمیٹی ننکانہ صاحب آ سکتے ہیں
کنٹرول روم نمبر 0563540531

صفائی نصف ایمان ہےقربانی ایک سعادت صفائی عین عبادتمیونسپل کمیٹی ننکانہ صاحب
28/06/2023

صفائی نصف ایمان ہے
قربانی ایک سعادت
صفائی عین عبادت
میونسپل کمیٹی ننکانہ صاحب

صفائی نصف ایمان ہےقربانی ایک سعادت صفائی عین عبادتعید الضحی کے حوالے کسی قسم کی شکایت کی صورت میں درج ذیل نمبر پر رابط ک...
28/06/2023

صفائی نصف ایمان ہے

قربانی ایک سعادت
صفائی عین عبادت

عید الضحی کے حوالے کسی قسم کی شکایت کی صورت میں درج ذیل نمبر پر رابط کریں۔
0563540531
03037001577
میونسپل کمیٹی ننکانہ صاحب

صفائی نصف ایمان ہےقربانی ایک سعادت صفائی عین عبادت میونسپل کمیٹی ننکانہ صاحب
28/06/2023

صفائی نصف ایمان ہے

قربانی ایک سعادت
صفائی عین عبادت


میونسپل کمیٹی ننکانہ صاحب

Address

Nankana Sahib
39100

Opening Hours

Monday 09:00 - 16:00
Tuesday 09:00 - 16:00
Wednesday 09:00 - 16:00
Thursday 09:00 - 16:00
Friday 09:00 - 12:00
Saturday 09:00 - 16:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Municipal Committee Nankana Sahib posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share