Rai Luqman Kharal

Rai Luqman Kharal ‏‎إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین🥀

28/11/2024

مرنے والوں کو کتنا یقین تھا کہ یہ فوج ان پہ گولی نہیں چلائے گی 💔

‏نفرت کی وہ لکیر کھینچ دی گئی ہے جو کئی دہائیوں تک نہیں ختم ہونے والی 🖐️

24/11/2024

جاگو پاکستانیو جاگو مرشد انتظار کر رہا ہے

تیرا یار میرا یار_
قیدی نمبر 804 ✌🏻🔥

23/11/2024

پی ٹی آئی احتجاج میں پہلی فیملی D چوک پہنچ گئی🔥🔥 عمران خان کو کیسے نکالنا ہے سنیں

20/11/2024

جن لوگوں کی دال نہیں گلتی
وہ آلو پکا لیں لازمی دال کے چکر میں کھجل ہونا ہے🥴

09/11/2024

صوابی میں عوام کا سونامی🔥😎

15/10/2024

تیری میری کی ہوندی اے
دھی تاں جھلیا دھی ہوندی اے 😥
سانحہ پنجاب کالج 😭
We want justice ⚖️🙏

15/10/2024

درندوں کا زمانہ ہے
بیٹیوں کو کھانا بنانا نہیں بندوق چلانا سیکھائیں
سانحہ پنجاب کالج 😥🖐️
We want justice ⚖️

12/10/2024

عوام بھی دہشتگرد ,صحافی بھی دہشتگرد ,وکیل بھی دہشتگرد ،سوشل میڈیا بھی دہشتگرد، گلوکار اور شاعر بھی دہشتگرد
تو محب وطن کون🤔🥴

10/10/2024

💥اسلام آباد ائیر پورٹ ترکی کی کمپنی نے خرید لیا۔
قرضہ بھی لیتے جاؤ
ملک بھی بیچتے جاؤ
شرم مگر نہیں آتی🖐️

26/09/2024

‏اگر عاصم منیر بغیر وردی اور پروٹوکول کے عوام میں جائے تو اس کا قاضی فراڈئے سے بھی برا حال ہوگا،
اور 98 فیصد مقبولیت کا اندازہ ہو جائے گا۔

عرس داتا علی ہجویری گنج بخش فیض عالم مظہر نور خدا راہ پیر کاملا رہنما  👌❤️‍🩹😍
27/08/2024

عرس داتا علی ہجویری گنج بخش فیض عالم مظہر نور خدا راہ پیر کاملا رہنما

👌❤️‍🩹😍

Address

Syed Wala
Nankana Sahib
039150

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rai Luqman Kharal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share