Traffic Police Nankana Sahib

Traffic Police Nankana Sahib Nankana Sahib Punjab , Traffic Police

وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز کے ویژن کے تحت ننکانہ صاحب پولیس میں ہفتہ واری رویہ درستگی کی تربیت، ڈی پی او ارسلان زا...
08/08/2026

وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز کے ویژن کے تحت ننکانہ صاحب پولیس میں ہفتہ واری رویہ درستگی کی تربیت، ڈی پی او ارسلان زاہد کی ہدایت پر ڈی ایس پی ٹریفک عاصم رضا اعوان نے بیہیویئرل کورس میں شریک افسران و ملازمان سے خطاب کرتے ہوئے پیشہ ورانہ اخلاق، عوام سے خوش اخلاقی، مؤثر ابلاغ اور ذمہ دارانہ رویے کے حوالے سے تربیتی لیکچر دیا۔

07/08/2026

ہیلمٹ صرف قانون نہیں، زندگی کا تحفظ ہے۔
قانون کی پابندی کریں، محفوظ سفر اختیار کریں۔

police

ڈسٹرکٹ ٹریفک پولیس ننکانہ صاحب کی جانب سے ڈی ایس پی ٹریفک عاصم رضا اعوان کی سربراہی میں ہیلمٹ نہ پہننے والوں کے خلاف بلا...
07/08/2026

ڈسٹرکٹ ٹریفک پولیس ننکانہ صاحب کی جانب سے ڈی ایس پی ٹریفک عاصم رضا اعوان کی سربراہی میں ہیلمٹ نہ پہننے والوں کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری ہیں۔ عوام کی جان و مال کے تحفظ اور محفوظ سفر کے فروغ کے لیے شہریوں سے اپیل ہے کہ اپنی اور اپنے پیاروں کی حفاظت کو یقینی بناتے ہوئے ہیلمٹ کا استعمال ہر صورت اختیار کریں۔


چہلمِ امام حسینؓ کے جلوس کے موقع پر ڈی ایس پی ٹریفک عاصم رضا اعوان کی زیرِ نگرانی ٹریفک پولیس ننکانہ صاحب نے بہترین ٹریف...
06/08/2026

چہلمِ امام حسینؓ کے جلوس کے موقع پر ڈی ایس پی ٹریفک عاصم رضا اعوان کی زیرِ نگرانی ٹریفک پولیس ننکانہ صاحب نے بہترین ٹریفک مینجمنٹ کے ذریعے عوام کو محفوظ اور بلا تعطل سفری سہولیات فراہم کیں۔

#چہلم

**یومِ شہداء پنجاب پولیس کے موقع پر منعقدہ شمع روشن تقریب میں ٹریفک پولیس ننکانہ صاحب نے شرکت کر کے وطن کی خاطر جانوں کا...
05/08/2026

**یومِ شہداء پنجاب پولیس کے موقع پر منعقدہ شمع روشن تقریب میں ٹریفک پولیس ننکانہ صاحب نے شرکت کر کے وطن کی خاطر جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے بہادر شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔ اس موقع پر شمعیں روشن کی گئیں، شہداء کے درجات کی بلندی، اہلِ خانہ کے لیے صبرِ جمیل اور وطنِ عزیز کے امن و استحکام کے لیے خصوصی دعا کی گئ۔

#یوم شہدا

05/08/2026

police #یوم شہدا

ڈی پی او ننکانہ صاحب ارسلان زاہد کی قیادت میں شہداءِ پنجاب پولیس کو بھرپور خراجِ عقیدت پیش کیا گیا۔ اس موقع پر ڈی ایس پی...
05/08/2026

ڈی پی او ننکانہ صاحب ارسلان زاہد کی قیادت میں شہداءِ پنجاب پولیس کو بھرپور خراجِ عقیدت پیش کیا گیا۔ اس موقع پر ڈی ایس پی ٹریفک عاصم رضا اعوان سمیت پولیس افسران نے پولیس لائنزمیں منعقدہ پروقار تقریب میں شرکت کی۔


#یومِ شہدا

04/08/2026

لائسنسنگ کے اجراء میں ریکارڈ اضافہ ۔

ڈی ایس پی ٹریفک عاصم رضا اعوان کی زیرِ نگرانی، ٹریفک ایجوکیشن ٹیم نے سائیکل گروپس کے شرکاء سے ملاقات کی، انہیں ٹریفک قوا...
04/08/2026

ڈی ایس پی ٹریفک عاصم رضا اعوان کی زیرِ نگرانی، ٹریفک ایجوکیشن ٹیم نے سائیکل گروپس کے شرکاء سے ملاقات کی، انہیں ٹریفک قوانین، محفوظ سفر اور روڈ سیفٹی سے متعلق آگاہی فراہم کی جبکہ دورانِ بریفنگ آگاہی پمفلٹس بھی تقسیم کیے گئے تاکہ شہریوں میں ٹریفک قوانین پر عملدرآمد کا شعور مزید فروغ پائے ۔

03/08/2026

ڈی پی او ننکانہ صاحب ارسلان زاہد کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر ننکانہ صاحب عاصم رضا اعوان نے شہریوں کے نام اہم پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ سیف سٹی ای چالان سے بچنے کے لیے ٹریفک قوانین پر سختی سے عمل کریں۔ گاڑیوں کی نمبر پلیٹس میں کسی قسم کی ٹیمپرنگ یا رد و بدل نہ کریں، ون وے کی خلاف ورزی سے گریز کریں اور تمام ٹریفک قوانین کی پابندی کو اپنی ذمہ داری سمجھیں۔ قانون کی پاسداری ہی محفوظ سفر اور مہذب ٹریفک نظام کی ضمانت ہے۔

police

Address

Nankana Sahib
39100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Traffic Police Nankana Sahib posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share