Sheikh Nabeel journalist

Sheikh Nabeel journalist Sheikh Nabeel Journalist

24/03/2026

موڑ کھنڈا موبائل مارکیٹ میں لڑائی جگڑے اور دوسری پارٹی کا موقف سامنے آ گیا غنڈا گردی کس کی تھی مزید جانیے اس وڈیو کلک میں

19/02/2026

موڑ کھنڈا خاکی شاہ بالمقابل بھٹی ٹاون 6 مرلہ ڈبل سٹوری مکان برائے فروخت بجلی گیس کی سہولت موجود
شیخ نبیل پراپرٹی ڈیلرز
03044800081

CITY PRESS CLUB ® MORE KHUNDA 06/12/2025
06/12/2025

CITY PRESS CLUB ® MORE KHUNDA

06/12/2025

04/12/2025

موڑکھنڈا۔
موڑکھنڈا کے رہائشی اوور سیز پاکستانی شیخ فرحان احمد کے 12 ایکڑ (کرچ پور) زرعی زمین پر قبضہ گروپ سرفراز،شاہد اور مجاہد کی قبضہ کرنے کی بار بار کوشش،
شیخ فرحان احمد کا کہنا ہے کہ 2023 میں میں نے زمین کرچ پور کے رہائشی عباس علی سے خریدی اور قبضہ بھی ہے لیکن قبضہ گروپ ہتھیانے کی کوشش کر رہے ہیں، آج صبح 4 دسمبر کچھ ایکڑ پر چار دیواری کر رکھی اور چاول والی مِل لگانا چاہتا ہوں, اس جگہ دیواریں گرا کر قبضہ کرنے کی کوشش کی, 15 پر بار بار کال بھی کی 15 گھنٹے ہو گئے پولیس نہیں پہنچی,اس سے پہلے 19 نومبر کو قبضہ گروپ نے رات کو پانی لگا کر اور زہریلی سپرے کر کے قبضہ کرنے کی کوشش کی اور گندم کی فصل بھی خراب کر دی،اس دن بھی ایس ایچ او بنام تھانہ مانگٹانوالہ دی تھی اس پر اگر عمل ہو جاتا تو آج دوبارہ قبضہ گروپ قبضہ کرنے کی جُرأت نہ کرتا,
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز،ڈی پی او ننکانہ سے اپیل ہے کہ قبضہ گروپ سے جان بخشی کروائی جائے

CITY PRESS CLUB ® MORE KHUNDA12/11/2025
12/11/2025

CITY PRESS CLUB ® MORE KHUNDA

12/11/2025

شیخ نبیل عاشق نائب صدر سٹی پریس کلب رجسٹرڈ موڑ کھنڈا نمائندہ سماءروز نامہ سماء نیوز پیپر لاہور
18/10/2025

شیخ نبیل عاشق
نائب صدر سٹی پریس کلب رجسٹرڈ موڑ کھنڈا
نمائندہ سماء
روز نامہ سماء نیوز پیپر لاہور

16/09/2025

موڑکھنڈا۔لاہور جڑانوالہ روڈ ٹھیکدار دونوں طرف سے سڑک اکھاڑ کر غائب۔لوڈر گاڑیاں سڑک کےبیچ خراب۔اکثر گاڑیوں کے لوڈر ٹوٹ گئے۔کئی گھنٹوں سے روڈ بند۔مسافروں کا براحال۔سارا دن گردو غبار کے بادل۔اطراف کے رہائشی دمے کی بیماری کا شکار ہونے لگے۔ڈی سی ننکانہ صاحب سے فوری ایکشن کی اپیل۔

02/09/2025

راشد محمود ALM سب ڈویژن موڑ کھنڈا سینما بازار پول پر کام کرتے ہوئے کرنٹ لگنے سے پول سے گر کر جابحق ذرائع

27/05/2025

Address

Nankana Sahib

Opening Hours

09:00 - 17:00

Telephone

+923044800081

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sheikh Nabeel journalist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share