Excise, Taxation and Narcotics Control District Nankana Sahib

Excise, Taxation and Narcotics Control District Nankana Sahib Better serve through contact and feedback of all stakeholders...

09/07/2026
16/06/2026

محکمہ ایکسائز نے ٹیکس ڈیفالٹرز کیخلاف بڑے پیمانے پر سربمہری اور قرقی کا حکم

List of eligible/ short listed candidates for the recruitment of Excise and Taxation Constables Excise, Taxation and Nar...
30/05/2026

List of eligible/ short listed candidates for the recruitment of Excise and Taxation Constables Excise, Taxation and Narcotics Control District Nankana Sahib .

تمام امیدواران کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ بھرتی برائے کانسٹیبل ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن،ضلع ننکانہ صاحب، لاہور ریجن ۔ ڈی کے سلسلہ میں درج ذیل شیڈول کے مطابق دوڑ و جسمانی ٹیسٹ کے لیے اپنے اصل شناختی کارڈ (CNIC) کے ہمراہ حاضر ہوں۔ مقررہ تاریخ اور وقت پر حاضر نہ ہونے کی صورت میں امیدوار کی اہلیت منسوخ کر دی جائے گی۔

شیڈول برائے دوڑ و جسمانی اہلیت کا ٹیسٹ:
( مسترد شدہ درخواستوں کے علاوہ)
تاریخ: 5 جون 2026، بروز جمعہ
وقت: شام 4 بجے
مقام: قائد اعظم بزنس پارک نزد کوٹ رنجیت انٹرچینج، شیخوپورہ

نوٹ:
منظور شدہ اور مسترد شدہ درخواستوں کی تمام فہرستیں مین ایکسائز آفس، ضلع ننکانہ صاحب اور دیگر ضلعی دفاتر میں آویزاں کر دی گئی ہیں۔

مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں:
056-2875385

Announcement for running and physical ability test for the posts of Excise and Taxation Constables, District Nankana Sah...
30/05/2026

Announcement for running and physical ability test for the posts of Excise and Taxation Constables, District Nankana Sahib, Region -D, Lahore on 5th June 2026.

تمام امیدواران کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ بھرتی برائے کانسٹیبل ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن،ضلع ننکانہ صاحب، لاہور ریجن ۔ ڈی کے سلسلہ میں درج ذیل شیڈول کے مطابق دوڑ و جسمانی ٹیسٹ کے لیے اپنے اصل شناختی کارڈ (CNIC) کے ہمراہ حاضر ہوں۔ مقررہ تاریخ اور وقت پر حاضر نہ ہونے کی صورت میں امیدوار کی اہلیت منسوخ کر دی جائے گی۔

شیڈول برائے دوڑ و جسمانی اہلیت کا ٹیسٹ:
( مسترد شدہ درخواستوں کے علاوہ)
تاریخ: 5 جون 2026، بروز جمعہ
وقت: شام 4 بجے
مقام: قائد اعظم بزنس پارک نزد کوٹ رنجیت انٹرچینج، شیخوپورہ

نوٹ:
منظور شدہ اور مسترد شدہ درخواستوں کی تمام فہرستیں مین ایکسائز آفس، ضلع ننکانہ صاحب اور دیگر ضلعی دفاتر میں آویزاں کر دی گئی ہیں۔

مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں:
056-2875385

Excise, Taxation and Narcotics Control District Nankana Sahib

محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن حکومت پنجابحکومت پنجاب کی جانب سے موٹرسائیکل ٹرانسفر پر فیس اور دیگر چارجز معافلاہور: وزیراعل...
08/04/2026

محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن حکومت پنجاب

حکومت پنجاب کی جانب سے موٹرسائیکل ٹرانسفر پر فیس اور دیگر چارجز معاف

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے موجودہ حالات کے تناظر میں عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے موٹرسائیکل سواروں کے لیے فیول سبسڈی کا اعلان کیا ہے۔
اسی سلسلے میں محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب نے شہریوں کو مزید سہولت فراہم کرنے کے لیے موٹرسائیکل ٹرانسفر فیس 605 روپے، ایڈیشنل رجسٹریشن مارک فیس 1000 روپے اور اسمارٹ کارڈ فیس 1300 روپے معاف کر دی ہیں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس سبسڈی سے فائدہ اٹھا سکیں۔ شہری اس رعایت سے 6 اپریل تا 5 مئی 2026 تک استفادہ کر سکیں گے۔ تاہم اس سہولت سے استفادہ کرنے کے لیے لازم ہے کہ موٹر سائیکل درخواست دہندہ کے اپنے نام پر رجسٹرڈ ہو۔
حکومت پنجاب کے اس ریلیف پیکج کے ذریعے عوام کو مجموعی طور پر 20 کروڑ روپے کا ریلیف فراہم کیا جا رہا ہے جسے محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن برداشت کرے گا۔
واضح رہے کہ یہ رعایت لائف ٹائم ٹوکن ٹیکس پر لاگو نہیں ہوگی، تاہم ٹرانسفر فیس اور دیگر رجسٹریشن سے متعلق چارجز بدستور معاف رہیں گے۔
ڈائریکٹر جنرل محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن عمر شیر چٹھہ نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اس موقع سے فائدہ اٹھائیں اور اپنی موٹرسائیکل اپنے نام پر رجسٹر کروائیں تاکہ وہ فیول سبسڈی اسکیم سے مستفید ہو سکیں۔

Address

Office Of The Excise & Taxation Officer, 82 Z-Block Near Pak Garrison Girls Campus Housing Colony
Nankana Sahib
39100

Opening Hours

Monday 09:00 - 16:00
Tuesday 09:00 - 16:00
Wednesday 09:00 - 16:00
Thursday 09:00 - 16:00
Friday 09:00 - 13:00
Saturday 09:00 - 16:00

Telephone

+92562877048

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Excise, Taxation and Narcotics Control District Nankana Sahib posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share